بیٹی کو خاصی دلچسپی ہے، خصوصاً کرکٹ دیکھنے میں۔ جیسے کبھی وارث صاحب نے کہا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی ہے جب ان کے بیٹے ٹیسٹ کرکٹ کی بابت بھی گفتگو کر رہے ہوتے ہیں۔ اسی طرح ہماری بیٹی بھی کرکٹ میچز اور ٹورنامنٹس کو کافی حد تک فالو کرتی ہے، اور خصوصاً ایسی سچویشن کا تجزیہ وغیرہ بھی، جس میں پاکستانی...