اس سے ہمیں DS-160 کا وہ صفحہ ذہن میں آ رہا ہے، جس میں ایسے سوالات ہیں کہ
کیا آپ نے کبھی چرس گانجا وغیرہ کی تجارت کی یا مستقبل میں ایسا ارادہ رکھتے ہیں
کیا آپ ہیومین ٹریفکنگ میں ملوث رہے یا مستقبل میں ارادہ رکھتے ہیں
وغیرہ وغیرہ
ڈبل سنچری کرنا ضروری ہے کیا؟
آپ بھی بابر اعظم کے آنر میں 196 تک ہی محدود رہیں۔ جیسے 1998 میں مارک ٹیلر نے اپنی اننگز 334 رنز پہ ڈکلیئر کر دی تھی ڈان بریڈمین کے احترام میں