ویسپا رکشے کا شور کون سا کم ہوتا ہے۔ اوپر سے ویسپا رکشہ اتنا نازک ہوتا ہے تیزی میں چلتے ہوئے ایک اینٹ ٹایر کے نیچے آجاے تو الٹ جاتا ہے ۔ میں نے خود ایسے الٹتے دیکھے ہیں ۔ اس لحاظ سے چنگ چی بہتر ہے کم سے کم قلابازیاں تو نہیں کھاتا ۔ اگر اس کو بہتر کرنا ھے تو پرانے یاماہا کی بجاے ہونڈا 125 کا...
اس سے اچھا ہے تھوڑا سا اورکام کریں . اردو ایڈیٹر نیچے کر دیں . اور اس کے نیچے ایک اضافی بٹن بنا دیں . لکھ کر اس بٹن پر کلک کرنے سے ٹیکسٹ خود بخود اور کے خانے میں کاپی پیسٹ ہو کر پوسٹ ہو جاے . مجھے معلوم ہے ایسا ممکن ہے لیکن مجھے آتا نہیں :(
حوالہ
سیکورٹی رسک
السلام علیکم
یہ ایرر سیکورٹی رسک ہے ۔ ونڈوز کی مناسب اپ ڈیٹس نہ ہونے کے باعث یہ اکثر اپنا چہرہ دکھتا رھتا ہے ۔
اس کیلیے ضروری ہے کہ ہم سیکورٹی اپ ڈیٹس کر لیں ۔ اہم سیکورٹی اپ ڈیٹس کے نام آپ اس پکچر میں دیکھ لیں
اکثر اس ایرر کے بعد ونڈوز ایک منٹکا ٹائم دے دیکر ری سٹارٹ ہو...
میں نے بلاگ میں اردو بلاگرز کے لنک فراہم کرنے تھے تو سمجھ نہیں کہ ایسی کوئی لسٹ ہے تو کہاں سے ملے گی ۔
اگر کوئی لسٹ موجود نہیںہے تو اب کون ایک ایک بلاگر کی تلاش کر کے لنک جمع کرتا پھرے ۔
اسی مقصد کیلیے میں نے محفل کا سرچ آپشن استعمال کیا مگر کچھ نہ مل سکا
سب بلاگر حضرات اپنے نام بمع...
اس میں سے محمد جیسا لفظ آجاے تو کیا ہوگا؟
مطلب بالفرضیہ لسٹ ہے
وقاص
نبیل
اخلاق
زیک
عارف
محمد اکرم
اکرم
تو کیا یہ محمد اکرم م کے کھاتے میں آے گا؟
ناموںوالی فہرست میں عام طور پر محمد کو ایکسکلوڈ کیا جاتا ہے کیوں ہمارے 50 فیصد ناموں کے ساتھ تو محمد آتا ہے ۔ psname.xml میں اس...
میں ابھی تو سونے لگا ہوں صبح 9 بجے کلاس ہے:grin:
آپ کی بات اہم ہے۔ میںان شاء اللہ کل ان سب پر تفصیل لکھ دوں گا
ویسے مجھے انجیرنگ میں یہی مضمون سب سے بور لگتا ہے:chatterbox: