ژوب سے ہم حاضر ہوگئے
اب بتائیے اگر برائی کے بدلے بھلائی کرنے کاارادہ
بھی کرلیاتو بہترین
میں نے برائی کا جواب برائی سے دینے کا ارادہ کیا مگر پھر یہ جانا کہ ایسا کرنے سے میں بھی نقصان میں رہوں گی کیونکہ انسانیت تو یہ نہیں کہتی کہ برائی کا جواب برائی سے دیا جائے. ہمیں ہمارے نبی ( صلی اللّہ علیہ...