ظہیر بھائی ہم یوں کہتے ہیں کہ ۔یہ ہمارے ایک بزرگ جو اب اس دنیا میں نہیں ۔ہمیشہ اس کی ترغیب دیا کرتے تھے ۔
واضح رہے کہ آمین خود ایک دعا ہے، اور اس کا معنی ہے : "استجب"، يعنی قبول کر، اور دعا کے آداب میں سے ہے کہ دعا کے بعد آمین کہا جائے اور مختلف احادیث میں اس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ دعا کے...