نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیم آتا تھا آخری اطلاع تک ث کے بعد۔ مگر آپ کے لیے ہم حروف تہجی کی ترتیب ہی بدل دیں بابا جانی!
  2. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    ریٹنگ بنانے والے نے بڑی کنجوسی سے کام لیا،،،،گویا حیرت چھو کر بھی نہ گزری تھی!!!
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب کرتے ہیں گھوڑے سے معافی اس ظلم کی
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آج زیک کی تخت ہزارہ والی لڑی سے اسی لڑی کا کام لیا۔۔۔مزا ای مزا تے سواد ای سواد!
  5. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    ایس؟ این؟ بی؟
  6. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    اڑتی چڑیا کے پر گننا وغیرہ۔۔۔
  7. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    نام جھیل کا: کے سے؟ ڈی سے؟ ا یم سے؟
  8. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    آپ وہ ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ خواتین لال لپ اسٹک کے پچاس شیڈز میں فرق بھی پہچانتی ہیں۔۔۔۔اور یہ موصوف شیمپو کی جگہ کنڈیشنر لگا کر کہہ دیتے ہیں کہ جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!
  9. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 14

    ہا ہائےےےے۔ آپ لوگ رکیں پھر میں ابھی بتاتی ہوں۔ مجھے تو لگا میرے لیول سے اوپر کی ہے!!
  10. مریم افتخار

    الیکشن کی تیاریاں

    عمر کوئی بھی ہو، یہ اقتباس برمحل ہے!
Top