ارے۔۔۔۔ہم نے اس لڑی میں سب سے پہلا مراسلہ تو جڑا مگر تحریر پر تفصیلی تبصرہ نہ کیا۔ اپنے تئیں تو ہم الگ الگ اقتباسات لے کر لکھ بھی چکے تھے اور کر بھی چکے ۔ اب کیا یاد بتائیں کہ کسی خواب کی بڑبڑاہٹ تھی جو آنکھ کھلنے تک گویا بھول ہی گئی۔
ظہیر صاحب! آپ جیسے لکھاری میں نے دور حاضر میں بہت کم دیکھے...