نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    یقین ۔

    مسافتیں قدم قدم ساتھ رہتی ہیں اور ہمارے یقین سے کھیلتی ہیں ۔ زندگی کے گُزرے ماہ و سال نے میرے یقین کو پایہ یقین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وہ یقین جو سوچ سے شروع ہوتا ہماری سوچ ختم کردیتا ہے ، وہ یقین جو فہم و ادراک سے ہوتا ہمیں ناقابل ِ فہم اشیاء کی طرف لے جاتا ہے یا سادہ الفاظ سے...
  2. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    ہاہاہاہاہا کوئی حال نہیں
  3. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    چلیں الفاظ واپس۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش۔۔ مجھے یاد ہے جب میں نے تعارفی لڑی کھولی تھی وہاں پر آپ نے اپنی کتاب کے بارے میں کچھ ایسا ہی لکھا تھی ۔ عجز کی انتہا آپ پر ختم ہے ۔جنتری والی بات خوب رہی ہے ۔۔اس بہانے لکھ لیں بہت اچھا تبصرہ ہوتا ہے اور جہاں آپ کا تبصرہ ہو میں ضرور پڑھتی ۔ بہت اچھے انداز میں لکھتے...
  4. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    آپ مزاح پر کتب لکھو۔۔۔۔قسم سے چلنی بہت ہے۔۔بہنیں بھائی کے کاندھے پر بندوق چلاتی ہیں:) میں بھی تو بھاگ نکلی تھی وہ الہلال بھیا نے دوبارہ پکڑ لیا ۔:) :) :)
  5. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    آپ کہاں ہوتے ہیں ۔۔۔۔شکر ہے اس بہانے آئے تو سہی ۔۔۔۔۔۔رونق محفل آخر آگئی
  6. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    یعنی کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ایڈوانس رسید تو دے ماری ہے سلمان بھائی نے ۔۔اب دیکھیں آگے آگے ہوتے ہے کیا:)
  7. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    دنیا میں انسان کو دعا کی حاجت ہوتی ہے ۔ تحفہِ دعا انسان کی قیمت معین کرتا ہے اور یہیں سے آپ جیسے لوگ حالت حال میں لکھتے جانے کن بلندیوں کی بات لکھتے جاتے ہیں ۔ سبحان اللہ کیا خوب تحریر ہے جس کی ضُو سے ہر شمع ِ محفل کا دل چمکے گا اور یہاں وہاں مہک گلستان سے رنگ و نور کی بارش ہوتی جائے گی ۔ یہ تو...
  8. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    برا کیا ماننا۔۔۔۔۔سچ لکھا ہے اور سب نے آپ کے سچ پر اپنی مہر ثبت کی ہے ۔ ویسے آج تک برا کب مانا ہے ۔ آپ کا جو دل چاہے کہیں کہ کسی نا کسی دن شاید میں اچھا لکھ سکوں گی ۔ اللہ آپ کے زورِ بازو میں اضافہ کرے ۔ سلمان بھائی نے کیا عمدہ تجزیہ کردیا ۔ قسم سے میرا جی ٹھنڈا کردیا۔۔۔۔۔۔۔گریٹ سلمان بھائی :)...
  9. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    دعا کے لیے ممنون و مشکور ہوں اور ہمیشہ طالب ء دعا رہوں گی ۔
  10. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    جب لب ہلیں اور حرف واجب ہوجائیں تو تاثیر ختم ہوجاتی ہے ۔ احساس جس چڑیا کا نام ہے اس پرندے نے ہر ذی نفس کے جسم میں پھڑپھڑانا ہے ۔ جس طرح ہر ذی نفس نے ذائقہ الموت پہنچنا ہے اس کے لیے لازم ہے عہد الست کو یاد رکھے اور پنچھیوں کو اپنے آشیانوں کے بجائے درختوں کی شاخوں پر پڑاؤ کرنا پڑتا ہے ۔قانون قدرت...
  11. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    اپنے متعلق تاریخ پر سنِ پیدائش کا گُمان ہوا ہے ۔ میری تحاریر کا خاصا اثر لیتے غالبا لکھنا شُروع کیا ہے ۔ میں یقیناً طنز نہیں کرتی ;):laughing: بہت خُوب نہیں بلکہ خوب تر لکھا ہے بلکہ کافی گہرا لکھا ہے ۔ اسی طرح میری تعریف میں چار چاند لگاتے چار کا چمکتار دکھا تے بہت اچھے لگے ہیں ۔ شروع میں...
  12. نور وجدان

    قلبی راحت

    بلا شک ۔۔۔۔۔۔۔سکون تو انسانیت کی خدمت میں ۔ انسانی جسم میں کوئی چیز کم یا زیادہ ہو جائے تو بس جناب جسم خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے اس لیے خود کار طریقے سے توازن قائم کیے رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی سکون روح سے اور خوشی مادے سے جڑی ہے ۔۔۔۔۔ روح سکون کے بعد دنیا کی طرف بھاگتی ہے اور زیادہ مال...
  13. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    بہت عمدگی سے بتایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوب علم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی سب کی متفقہ رائے یہی کہ ہمزہ اور کسرہ کا استعمال بحر اور تقطیع کے اصولوں کے مطابو ہوگا اور ساتھ میں حرف ِ صیحح اور مختفی کے معاملے میں اچھا علم دیا ہے ۔ ایک ہی پوسٹ میں ساری بات بتادی ۔عمدہ اور جزاک اللہ
  14. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    ظہیر صاحب کا مراسلہ بعد میں پڑھوں گی پہلے سوچا اس کو جواب دے دوں ۔ ذیشان بھائی میں نے نعرہ مستانہ کی تقطیع وارث بھائی کے بلاگ پر دیکھی ہے وہاں 112 پر باندھا جبکہ اگر میں اس کو سنو تو مجھے اس کی صوتیت 212 محسوس ہوتی ہے۔پھر رضا بھائی نے کہا اور آپ نے یہ شاعرانہ صوابدید پر ہے تو یہی تو بات ہورہی...
  15. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    مجھے ایک اور اصول پوچھنا ہے جیسے کیا کیجے کہ یہ لشکرِ غم اٹھ نہیں سکتا یہاں : لش۔۔۔ک۔۔۔ر(رے) ہم نے اضافت یا ہمزہ کا استعمال کیا مگر اس کو بجائے مرار کے وزن پر باندھنے کے112 پر باندھا اس کی وجہ ؟ جیسے میں نعرہ ِ مستانہ نع۔را۔۔۔ہے ۔۔۔یوں ہونا چاہیے اس کا اوزن یوں باندھاگیا ہے :نع۔ر۔ہ۔۔۔۔ اس...
  16. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    مجھے ایک اور اصول پوچھنا ہے جیسے کیا کیجے کہ یہ لشکرِ غم اٹھ نہیں سکتا یہاں : لش۔۔۔ک۔۔۔ر(رے) ہم نے اضافت یا ہمزہ کا استعمال کیا مگر اس کو بجائے مرار کے وزن پر باندھنے کے112 پر باندھا اس کی وجہ ؟ جیسے میں نعرہ ِ مستانہ نع۔را۔۔۔ہے ۔۔۔یوں ہونا چاہیے اس کا اوزن یوں باندھاگیا ہے :نع۔ر۔ہ۔۔۔۔ اس...
  17. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    کسرہ لگنے سے وزن میں تبدیلی ہوتی جیسے۔۔۔لاسٹ پوسٹ میں نگاہ ء لطف 221 جبکہ نگاہ ِ لطف ۔۔۔۔۔۔اضافت کے ساتھ 212 یعنی مرار کے وزن پر رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور نگاہ میں ''ہ'' جو کہ صوتیت میں اضافہ کر رہا ہے مگر اضافت سے تو صوتیت کہیں بھی متاثر ہوتی ہے وزن میں کہیں فرق پڑتا ہے اور کہیں نہیں...
  18. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    کسرہ لگنے سے وزن میں تبدیلی ہوتی جیسے۔۔۔لاسٹ پوسٹ میں نگاہ ء لطف 221 جبکہ نگاہ ِ لطف ۔۔۔۔۔۔اضافت کے ساتھ 212 یعنی مرار کے وزن پر رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور نگاہ میں ''ہ'' جو کہ صوتیت میں اضافہ کر رہا ہے مگر اضافت سے تو صوتیت کہیں بھی متاثر ہوتی ہے وزن میں کہیں فرق پڑتا ہے اور کہیں نہیں...
  19. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    غزل کو ری ارینج کرنے سے پہلے میں سمجھنا یہ چاہ رہی تھی کہ اضافت کے لیے ہماری مرضی ہے کسرہ استعمال کریں یا نہ کریں ؟جس پر سعید بھائی سے پتا چلا ہے کہ ''ہ ، ی' ا ۔۔یعنی صوتی لفظوں کی موسیقیت کسرہ سے دو گنی ہوجاتی ہے جس وجہ کسرہ میں نے اخذ کیا لگنا چاہیے مگر میں نے جو آخری پوسٹ کی اس میں ''نگاہ ِ...
  20. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    آپ موسم کے لحاظ سے بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ہاہاہاہاہا
Top