نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    وجہ ۔۔۔۔۔۔مجھے تو اچھی لگتی ۔۔۔۔جانے کہاں چلی گئ بہنا۔۔۔۔۔کم کم آتی ہے

    وجہ ۔۔۔۔۔۔مجھے تو اچھی لگتی ۔۔۔۔جانے کہاں چلی گئ بہنا۔۔۔۔۔کم کم آتی ہے
  2. نور وجدان

    بہنا۔۔۔۔کیسی ہو؟

    بہنا۔۔۔۔کیسی ہو؟
  3. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آغاز کروں یا انتہا پر اس دعا کو پہنچا کے کہے دوں جس نے مجھے ڈھیروں دعائیں دے دیں میں اس سے اچھا جواب کیسے دوں ؟ اختلاف ہر گز نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ادبی ہستی کے سامنے اپنے رائے کو قالب میں ڈھال کے دیا ہے ۔ کوئی دھاڑے مارے روتے ہیں تو کوئی خاموش آنسو۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہزار خود کشی کرتے...
  4. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    مجھے نہیں معلوم تھا آپ اپنی کم عمری اس قدر میچورٹی رکھتی ہیں ۔ شاید عمر سے بڑے ہونے سن پیدائش پر منحصر نہیں ہے ۔شاید اس دھاگے پر وحشی کا ڈیرا بھی ہے ۔ فہم کی بات یہی ہے کہ کون وحشی ہے ۔ میں اردو ادب سے میٹرک تک استفادہ پاسکی پھر ادب کا راستہ بدل گیا تھا۔ خیر انشاء جی ، الکھ نگری اٹھا رکھیں...
  5. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ کے لیے تحریر مشکل ہے ۔ آپ بے شک اس کو نہ پڑھیں ۔ اور مناسب سمجھیں جہاں دقیق الفاظ ، ثقیل تراکیب ہیں ، معلومات کا کوہ گراں ہے ، اس کو واضح کردیں گوکہ اس کو لکھنے سے پہلے ہی معذرت اس مضمون میں مزین ہے مگر پھر بھی آپ کی گرانی نے محسوس کی ہے ۔ ہم جیسوں کو آپ جیسے راہنمائی دے سکتے ہیں ۔ کچھ...
  6. نور وجدان

    یقین ۔

    نوازش بھائی ۔۔۔۔۔۔آپ کو پسند آئی اس کے لیے سپاس گزار ہوں
  7. نور وجدان

    بے ربط باتیں ۲

    آپ کی شاعری کی وہ جسارت نظروں سے گزری تھی ۔ آپ کو یاد ہوگا آپ کے تخیل کو کس قدر سراہا گیا تھا۔۔۔۔میرا خیال سبھی کچھ خیال ہوتا ہے باقی لباس کی زیبائش،،
  8. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ سے تو پہلے ہی رشک اور جلن تھا کہ بندہ فارسی تک میں قادر الکلام ہے مگر اس کے ساتھ جو تفسیر بیاں کی ہے اس نے مجھے سرچ کرنے پر مجبور کردیا۔ میں یہ تو نہیں جانتی مجھے سردی لگتی ہے کہ نہیں ۔ اتنا پتا ہے کہ مجھے گرمی کم لگتی ہے ۔ اس تبصرے کی تعریف کیا ہو جو مکمل کشمکش کی کیفییات کی توضیح لیے...
  9. نور وجدان

    ضرور

    ضرور
  10. نور وجدان

    دو نمبری جسارت :)

    یہاں سے ''تو'' نکال دیں ۔۔بحر میں آجائے گا مصرعہ
  11. نور وجدان

    یقین ۔

    انسان ہم ۔۔۔۔۔اسی گردش ماہ و سال سے گزرتے ہیں مگر اپنے مدار میں رواں ، اپنے مشاہدات و تجربات کے بعد خیال جو بنتے ہیں وہ یکساں ہو جائیں تو سمجھیں مزاج ملتے ہیں سعید بھیا آپ کا بے حد شکریہ ۔
  12. نور وجدان

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    ربط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تو-جلتا-اک-چراغ-روشنی-کی-خود-مثال-ہے.87768/
  13. نور وجدان

    یقین ۔

    اسی موقع پر ایک اپنا شعر یاد آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھول کھلتے ہیں ، صبا چلتی ہے اس جنوں میں خسارہ تو ملے ۔
  14. نور وجدان

    بے ربط باتیں ۲

    آپ کی تحریر چوتھے ''ع'' کے حوالے سے ''عشق کے عین '' کی بھرپور وضاحت کر رہی ہے ۔ آنکھ کو نم کرتی تحریر۔۔۔۔۔۔۔انسیان اور نسیان کے لغوی معانی پر روشنی ڈال دیجئے ۔ شکریہ اچھی شراکت کا۔۔۔۔۔۔بے ربط کا عنوان اس کے لیے موضوع تو لگتا نہیں مگر راقم کی مرضی
  15. نور وجدان

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  16. نور وجدان

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    انسان کے سارے سوالات کہاں سے نکلتے ہیں ؟ جہاں سوال کی زمین ہوتی ہے وہیں پر جواب کی سمندر بھی ہوتا ہے ۔ پانی مٹی کو ملتا ہے تو بنجر زمین پر پودا اگتا ہے ۔ اس حقیقت کو بتانے کے لیے انسان کو رہنمائی ملتی ہے جس کہ ہم استاد سے ملتی ہے ۔ اس محفل اتنے استاد ہیں کہ اب یہاں سے عشق ہوگیا ہے ۔ سچ کہ...
Top