نتائج تلاش

  1. نیلم

    باتونی بیوی

    :P
  2. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    اچھا ۔۔۔ماشاءاللہ :)
  3. نیلم

    سبحان اللہ ۔۔۔۔

    ارے اس میں سوری کی کیا بات :) اچھا کیا پھر سے پوسٹ کر کے جو رہ گئے پڑھنے سے وہ بھی پڑھ لیں گے اور خوش ہوجائے گے :)
  4. نیلم

    سفید کبوتری

    بہت خوبصورت تحریر
  5. نیلم

    سبحان اللہ ۔۔۔۔

    یہ تحریر پہلے میں نے شئیر کی ہے گل نوخیز اختر والے دھاگے میں اور پھر شمشاد بھائی بھی شئیر کرچکے ہیں :)
  6. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    ماشاءاللہ بہت پیارے ہیں آپ کے بچے :)
  7. نیلم

    میری آواز میں ایک گانا

    ڈرائے تو نہیں میں نے تو کچھ نہیں کہا :( :P
  8. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    تبھی آپ کا اسٹائل علامہ اقبال والا ہے :P
  9. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    چلو میں اپنی بھی بتا دوں ہم بھی تو بچیاں ہیں کیا ہوگیا جو کچھ زیادہ ہی بڑی ہوگئی ہیں تو :P ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے, اس قدر تیز تهى وقت کی رفتار کہ بس 29 اگست
  10. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    میری بھانجھی جو سب سے چھوٹی ہے اور اکلوتی ہے،حریم اعوان 8 جنوری میرا بھتیجا محمد علی 10 نومبر
  11. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    میرے بہت سارے بھانجے بھانجیاں ہیں اور بھتیجا بھی ہے ایک :)
  12. نیلم

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    میں کس کی بتاؤں :P
  13. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. نیلم

    انمول باتیں

    ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔ کتنی جلدی رشتوں کے کومل دھاگے اپنی روح کے ریشوں سے جوڑ لیتے ہیں۔ شاید ہم اسی لیے پل پل توٹتے اور جڑتے رہتے ہیں۔۔ اللہ نے ہمارے اندر احساس نام کا یہ جو جذبہ رکھا ہے یہ ہمیں کسی کروٹ چین نہیں لینے دیتا، اک آس ٹوٹتی ہے تو دوسری جنم لے لیتی ہے۔ ہاشم ندیم...
  15. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ ان کی دعاؤں اور میری دعاؤں میں فرق ہے۔ میں نبی ہوتا تو نبیوں جیسی دعا کرتا۔ ۔مگر میں تو عام بشر ہوں اور گناہ گار بشر۔ میری خواہشات میری آرزوئیں سب عام ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر کبھی کوئی کسی عورت کے لیے نہیں رویا ہوگا۔ میری زلت اور پستی اس سے زیادہ...
  16. نیلم

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ابن سعید بھیا نہ ہوتے تو بٹیا کون کہتا اور مسکرانا کون سکھاتا :)
  17. نیلم

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    کبھی کبھی بارش زمین کو ہی نہیں ہمارے غموں کو بھی دھو دیتی ہے۔
  18. نیلم

    اے خدا

    عمدہ تحریر قیصرانی بھائی لیکن یہ شائد پرانی روایات ہو آج کل ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے اللہ کا شکر ہے ہمارے گھر میں ملازم کے ساتھ ایسا رویہ نہیں رکھا جاتا ہماری کام والی باجی ہمارے ساتھ ڈائینگ ڈیبل پہ کھانا کھاتی ہے۔:)
Top