نتائج تلاش

  1. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    ہیں یہ میں نیلم س نیلم س کب سے ہوگئی :P جی جی مکھن جیم جیلی سب دیکھ رہا ہے :P
  2. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    کہاں ،،،میں نے تو نہیں دیکھی ؟ کہیں وہ والی تو نہیں جس میں فلیش کے پیچھے چُھپا کے بھابھی کو اور تعارف کروا رہے ہیں ؟
  3. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    اب کیا فائدہ پچھتاوے کا جب چڑیا چُگ گہیں کھیت :P
  4. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    چونا یا مکھن :P
  5. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    بالکل بالکل :P
  6. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    اب ہمیں کیا پتہ بھابھی کو تو ہم نے دیکھا نہیں :P
  7. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    اسی لیے تو کہا کہ چونا اُترنے کے بعد اپنا نصیب :P
  8. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    آپ لوگوں کو بھی تو چاند چہرہ ستارا آنکھیں چاہیئے ہوتی ہیں اور امیوں کو چاند سی بہو :P تو پھر چونا اُترنے کے بعد اپنا اپنا نصیب :P
  9. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    آپ لوگوں کا علاج ہی یہی ہے :P
  10. نیلم

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    :rollingonthefloor: یہ بڑا مہنگا چونا ہے اسی لیے اس کی قدر بھی بہت ہے۔
  11. نیلم

    غزل ۔ مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے، کئی خواب میرے دروں بھی تھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی مرا دل بھی تھا کبھی آئینہ، کسی جامِ جم سے بھی ماورا یہ جو گردِ غم سے ہے بجھ گیا، اسی آئینے میں فسوں بھی تھے
  12. نیلم

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    آپ کے ہوتے ہوئے اُس دھاگے کو ہماری ضرورت نہیں رہی :P آپ جیسا چونے باز مل گیا اُس دھاگے کو :P
  13. نیلم

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    اوو اچھا ضرور اپنے تجربے بیان کیے ہوں گے کہ کہاں کہاں چونا لگایا آپ نے :P
  14. نیلم

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    جی نہیں رانا بھائی آپ کی طرح تھوڑی ہیں :P
Top