نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    سفر آغاز جب کرنا تو بس اتنا سمجھ لینا جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے اگر تم بھی یقیں رکھو تو پھر منزل تمھاری ہے۔ واہ سبحان اللہ کیا بات ہے آپ کی احمد بھائی غزلیں تو آپ کی پڑھی ہیں تھیں، آج نظم بھی پڑھ لی۔ بہت زبردست ڈھیروں داد
  2. محمد بلال اعظم

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    لاجواب خوبصورتی اور صفائی دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔ زبردست انتخاب عمر بھائی
  3. محمد بلال اعظم

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    پہلا صفحہ مکمل باقی تصاویر کس صفحے پہ ہیں؟
  4. محمد بلال اعظم

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    اصل میں اس وقت جلدی میں تھا۔ میں نے سوچا کہ کہیں بھول نہ جاؤں اس لیے یہ کمنٹ کر گیا تھا۔
  5. محمد بلال اعظم

    پنجاب میں نئے صوبے

    :cool:
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    یہ میری اپیا ہیں۔ میں نے درست کہا نا عائشہ عزیز آپی۔
  7. محمد بلال اعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    سوالوں کے جوابات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. محمد بلال اعظم

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    میرا خیال ہے اب تو سبق سیکھ لینا چاہیے۔
  9. محمد بلال اعظم

    میڈیا کا کام

    میڈیا میں بھی سب اچھا ہے۔:atwitsend:
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عائشہ آپی سدا سلامت رہیے
  11. محمد بلال اعظم

    شکریہ

    شکریہ
  12. محمد بلال اعظم

    مچھلی سب کو ملی

    ماشاءاللہ زبردست کام اور کہانی
  13. محمد بلال اعظم

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    دعا ہے کہ اللہ تعالی دونوں بہنوں کو حادثے کے اثرات سے محفوظ رکھتے دونوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  14. محمد بلال اعظم

    سلیم کوثر سب محبت کا اک پہر ہے۔۔۔۔سلیم کوثر

    سب محبت کا اک پہر ہے۔۔۔ ۔!! واہ خوبصورت انتخاب
  15. محمد بلال اعظم

    بہت افسوس ہوا یہ سب سن کے۔ اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!

    بہت افسوس ہوا یہ سب سن کے۔ اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  16. محمد بلال اعظم

    عام طور پہ لوگ ایک دوسرے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ نے فیس بک پہ اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جبکہ میں کہتا ہوں...

    عام طور پہ لوگ ایک دوسرے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ نے فیس بک پہ اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ کیا آپ "اردو محفل" کے رکن ہیں۔
  17. محمد بلال اعظم

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    خوشی ہوئی کہ بالا انتخاب آپ کو پسند آیا۔ شکریہ
Top