نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ورڈ پریس انسٹالیشن کے لیے درکار سافٹ وئیر معلومات

    میں تو بلاگسپاٹ استعمال کرتا ہوں۔ ورڈ پریس کا کوئی تجربہ نہیں۔ البتہ آپ ایم بلال ایم ڈاٹ کام وزٹ کر لیں یا بلال بھائی سے رابطہ کر لیں۔ وہ ضرور مدد کریں گے۔
  2. محمد بلال اعظم

    محسنِ انسانیت ﷺ از نعیم صدیقی

    جناب نعیم صدیقی مرحوم کی سیرتِ سرورِ کائنات ﷺ پہ لکھی گئی مقبولِ عام اور نہایت پُر تاثیر کتاب، جو کہ عوام و خواص میں نہایت مقبول ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس کو یونیکوڈ میں کیا جائے۔ کتاب کے پہلے ایڈیشن کے دیباچہ پہ "یکم جنوری 1960" کی تاریخ ہے۔ یہ کتاب پی ڈی ایف میں میرے پاس موجود ہے۔ کیا اسے محفل...
  3. محمد بلال اعظم

    عرق انفعال

    آپ ہر تحریر میں رلا دیتے ہیں۔ دیٹس ناٹ فئیر نیرنگ بھیا
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    جی بس کبھی غرور نہیں کیا۔
  5. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی : سرمایۂ حیات ہے سِیرت رسولؐ کی

    ساغرؔ سرور و کیف کے ساغر چھلک اُٹھے صبحِ تجلّیات ہے سیرت رسولؐ کی سبحان اللہ بہت خوبصورت کلام
  6. محمد بلال اعظم

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    کلیاتِ ناصر میں تو یہ نعت نہیں ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    سبحان اللہ بہت خوب انتخاب نیرنگ بھائی
  8. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    عنوان کی تبدیلی کا شکریہ
  9. محمد بلال اعظم

    حضور ﷺ ایک ہی مصرع یہ ہو سکا موزوں۔۔۔"میں اک نعت کہوں، سوچتا ہوں کیسے کہوں!'۔۔۔۔نعیم صدیقی

    حضور ﷺ ایک ہی مصرع یہ ہو سکا موزوں۔۔۔"میں اک نعت کہوں، سوچتا ہوں کیسے کہوں!'۔۔۔۔نعیم صدیقی
  10. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    شمشاد بھائی محمد خلیل الرحمٰن صاحب مقدس آپی آپ میں سے کوئی عنوان بدل دے۔ یہ عنوان رکھنا ہے محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی اور ساتھ میں "اقتباسات" کا ٹیگ لگا دیجیے۔ شکریہ
  11. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    "مکہ میں زندگی ختم ہو جانے کے بعد حضور ﷺ طائف سے پوچھنے گئے کہ آیا تم سچائی کی مشعل کو اٹھا سکتے ہو؟ طائف نے جواب دیا کہ میں تو مکہ سے بھی بڑھ کر نا اہل ہوں۔ ابھی حضور ﷺ اس یاس انگیز جواب کے اثر ہی میں تھے کہ دور سے یثرب کی دھیمی سی آواز آئی کہ میں مدینۃ النبی بننے کو حاضر ہوں۔ میں نورِ حق کی...
  12. محمد بلال اعظم

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    تو لنک دیجیے۔ ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کی، فاتح بھائی اور مغزل بھائی اور وہ جو ریگولر ہیں، کی اس زمرے میں موجود تمام شاعری ایک دھاگے کی شکل میں اکٹھی کر دی جائے۔
  13. محمد بلال اعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    یعنی بادی النظر میں دو چار سال!
  14. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    ہجرت کی رات کا منظر آپ نے دوسری کتابوں میں بھی پڑھا ہو گا، "محسنِ انسانیت ﷺ" کا ایک ٹکڑا ملاحظہ کیجیے: "آج دنیا کا سب سے بڑا محسن و خیر خواہ بغیر قصور بے گھر ہو رہا تھا! آج وہ ان گلیوں کو الوداع کہہ رہا تھا، جن میں وہ چل پھر کر جوان ہوا، اور جن میں اس نے حق کا بول بالا کرنے کے لیے ہزاروں ہی...
  15. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    "قریش آنحضور ﷺ سے کہتے کہ تم جو گوست پوست کے بنے ہوئے ہماری طرح کے آدمی ہو، تمہیں بھوک لگتی ہے۔ معاش کے درپے ہو، روٹی کھاتے ہو، گلیوں اور بازاروں میں چلتے پھرتے ہو۔ پھٹے حالوں میں رہتے ہو۔ تمہارے اوپر طرح طرح کی زیادتیاں ہو رہی ہیں۔ کیسے یہ بات عقل میں آئے کہ تم اللہ کے پیارے اور اس کے معتمد...
  16. محمد بلال اعظم

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    سرور کائنات ﷺ کی ولادت کے منظر دوسری کتابوں میں کسی اور طرح دکھائے گئے ہیں، نعیم صدیقی کی "محسنِ انسانیت ﷺ" کا یہ اقتباس دیکھیے جو اختصار میں جامعیت کی بے نظیر مثال ہے: "عرب کے ایک ممتاز، مہذب اور اعلیٰ روایات رکھنے والے خاندان میں سلیم الفطرت والدین کے قران السعدین میں سے ایک انوکھا بچہ یتیمی...
  17. محمد بلال اعظم

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    کچ کچھ تفصیل ہی بتا دیں
Top