نتائج تلاش

  1. اظفر

    جملہ 1.6

    جملہ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں ، مجھے تفصیل سے ابھی معلوم نہیں۔ انگلش میں نیا ورژن استعمال کر رہا ہوں ۔ اگر مجھے جملہ کے پچھلے ورژن کا ایڈیٹر فراہم کر دیا جاے تو میں اس کو چلانے کی کوشش کروں گا۔
  2. اظفر

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    جی یہ آسانی سے ممکن ہے۔ آپ اپنی بات تفصیل سے لکھ دیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو ۔ پی ایچ پی بی بی میں اس طرح کی تبدیلیاں آسانی سے ممکن ہیں
  3. اظفر

    جملہ 1.6

    السلام علیکم جملہ 1.6 ، جس میں کچھ اہم اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ اس کے اردو پیکج کے بارے میں کوی اپ ڈیٹ ھے ؟
  4. اظفر

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    گمپ اچھا ھے لیکن فوٹو شاپ جیسا نہیں
  5. اظفر

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    شکریہ سب کا۔ فیلڈ الیکٹرانکس ہے (آٹو میشن اینڈ کنٹرول سسٹم) ۔۔۔ اور مسکرا اس لیے نہیں رہا کہ پہلے سے ٹریننگ دی گئی تھی کہ ہر لمحہ کی وڈیو بننی ہے ، اس میں کہیں مسکرانے کا ذکر نہیں تھا :noxxx:
  6. اظفر

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    شکریہ سب کا ۔ مجھے تو لگتا ھے مفت میں مل گیا۔ :grin: کیوں کہ میں اپنے گھر کا نالایق بچہ سمجھا جاتا ہوں
  7. اظفر

    ورڈ پریس کی category کا title کیسے شوو کرایا جائے .

    تصویر والی ویب سایٹ بند ہو چکی ہے
  8. اظفر

    بلاگ کے ماہرین سے سوال

    یوسف بھائی میں وہاں ایک عدد ٹیٹوریل لکھا ہوا ہے جس میں یہ سب تفصیلات لکھی ہوئی ہیں، شاید آپ کو لنک بھی دیا تھا۔ آپ اس کے بعد دو چار دن نظر ہی نہیں آئے۔ آپ کا پہلا سوال ۔۔۔ یہ میں سب خود وہاں شامل کر دوں گا۔ اور دوسرا والا آپ کو ٹیٹوریل میں سے مل جائے گا۔
  9. اظفر

    اردو گیلری

    اس کا حل یہی ہے کہ فایل لمٹ 1 سے 2 ایم بی رکھی جائے تاکہ صرف پکچرز رکھی جا سکیں ۔ جس طرح محفل میں سب کے پاس اٹیچ منٹ کا آپشن نہیں ہے ، اس کے علاوہ فورمز کے صارفین نے جب کوئی پکچر لگانی ہوتی ہے تو اکثر کو معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کہاں اپ لوڈ کی جائے ۔ میں نےا س چکر سے سے بچنے کیلیے یہ استعمال کرنے...
  10. اظفر

    ترجمہ چاہئے

    مجموعی طور پر یہاں %d صارفین متصل تھے۔ اس کو کاپی کر کے لینگویج فایل میں پیسٹ کر لیں۔ یہاں درست نہیں نظر آے گا لیکن ویب سایٹ پر ٹھیک آے گا
  11. اظفر

    اردو گیلری

    بالکل نبیل بھائی اس انٹیگریشن میں کچھ مسایل تھے کیوں کہ آج تک کسی نے فارسی ، عربی یا اردو فورم کے ساتھ اس کو جوڑنے کی کوشش نہیں کی۔ میں تقریبا تمام مسائل حل کر کے اردو کی پیڈ شامل کر چکا ہوں اور کہکشاں فورم کے ساتھ اس کو ٹیسٹ کر رہا ہوں۔ میں آپ کو ذاتی میں ایک ڈیمو یوزر نیم پاس ورڈ بھیج رہا...
  12. اظفر

    اردو گیلری

    السلام علیکم میں کاپر ماین گیلری کا اردو ترجمہ کر رہا ہون۔ جس میں تقریبا ہر چیز اردو میں ہو گی اور اردو کمنٹس کی سہولت بھی ہو گی ان شاء اللہ چند دن میں مکمل ہو جاے گی۔ کاپر ماین گیلری کی خصوصیات: مکمل اردو گیلری تقریبا ہر قسم کے ملٹی میڈیا کی سپورٹ تلاش کی سہولت کمنٹس کی سہولت ذاتی اور...
  13. اظفر

    وکی لیکس

    ہم پاکستانیوں کا مسئلہ ہی یہی ہے۔اپنے خلاف ہر بات سازش نظر آتی ہے زرداری صدر بنا تو بھی امریکہ کی سازش زرداری کو صدر سے ہٹانے کی بات ہو تو بھی امریکہ کی سازش
  14. اظفر

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    بنت حوا اور دہلوی کے جوابات کے بعد مزید مباحثہ صرف تنقید کیلیے ہو سکتا ہے اصلاح کیلیے نہیں۔ اسلیے اس سے زیادہ اس موضوع کو کھینچنا شاید مناسب نہ ہو۔
  15. اظفر

    یاہو میسنجر کا مسئلہ

    یہ آپ کے پی سی میں وایرس کی وجہ سے ہے ، یاہو کی وجہ سے نہیں میں تو یاہو 10 کو بہت عرصہ سے ونڈؤز سیون کے ساتھ استعمال کر رہا ہوں مجھے کبھی کوئی مسئلہ نہیں آیا آپ اپنے یاہو کی ترجیحات میں آڈیو وڈیو سیٹنگ دیکھیں۔ اس کے علاوہ چیک کریں کہ فایر فال میں یاہو کی آڈیو وڈیو والی پورٹ بلاک نہ ہو۔
  16. اظفر

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    اس مارکیٹ کا نام ممتاز منزل ہے اددھر تو سب چور بیٹھے ہیں
  17. اظفر

    آئی پی ورژن 4 اور آئی پی ورژن 6

    فخر آی پی کسی کمپیوٹر کا ایڈریس بتانے کیلیے ہوتا ہے۔ جب آپ کے پی سی سے بھیجا ہوا ڈیٹا کسی راوٹر تک پہنچتا ھے وہاں ڈیسٹینیشن پی سی کے آی پی کو دیکھتے ہوئے ریکویسٹ کو متعلقہ پاتھ پر ٹرانسمٹ کیا جاتا ہے۔ اسی طرح راوٹرز میں سے ہوتا ہوتا ڈیٹا متعلقہ پی سی تک پہنچ جاتا ھے۔ وہاں جا کر ڈیٹا ٹرانسفر...
  18. اظفر

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    اس کیلیے آپ کو ایسا پی سی چاہیے جس میں کم سے کم دو نیٹ ورک کارڈ لگے ہوں ڈی ایس ایل راوٹر سے نکلنے والی لین کیبل ایک کارڈ میں لگا دیں۔ پی سی پر یوزر گیٹ نام کا سافٹ ویر انسٹال کر لیں ،۔ یہ سکویڈ اور آیزا کی نسبت آسان ہے اور اس میں ہر قسم کا کنٹرول موجود ہے۔ اسی پی سی میں سےدوسرے نیٹ ورک کارڈ...
  19. اظفر

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    میڈیا اتنی جلدی ٹھاہ نہیں ہوتا۔ شاید کوئی فیزیکل کنٹکٹر خراب ہو گیا ہوگا۔ کارڈ سے لیکر ہارڈ کی موٹر کے درمیان جو کیبل ہوتی ہے وہ کارڈ کے ساتھ سولڈ نہں ہوتی بلکہ کارڈ اوپر رکھنے سے کنٹکٹر آپس میں مل جاتے ہیں، ان کو چیک کریں کہیں کوی ٹوٹ تو نہیں گیا ، یا ٹیڑھا تو نہیں ہو گیا۔ اس کے علاوہ سیگیٹ...
Top