لفظوں کی جادوگری کا گُر جانتا ہے۔ مجھے بھی گڑبڑ گھوٹالا ہی لگتا ہے۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ۔ کبھی ایک فرقہ کی وکالت کبھی دوسرے کی طرف جھکاؤ۔ علمی قابلیت پر کوئی شبہ نہیں بہت قابل ہے مگر کیا کریں حضرالموت والا حسن بن صباح بھی تو اپنے علم میں طاق تھا۔ اسی طرح سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرنا ایسوں کا...