نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    لگتا ہے آپ اس جگہ سے واقف ہیں۔ ویسے پاکستان چوک "پریس ورلڈ" کہلاتا ہے۔ یہ نشر و اشاعت اور کتابت و طباعت کا شہر کا سب سے بڑا مرکز ہے۔
  2. ابو کاشان

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرے گھر کے سامنے واقع ایک قدیم کالج ڈی جے سائنس کالج، کراچی، (سنہ تعمیر 1893عیسوی)
  3. ابو کاشان

    Finger Art

    بہت خﷺب جناب
  4. ابو کاشان

    شاپنگ ،

    کافی عرصہ سے اب پاکستان میں بھی dsl استعمال ہو رہا ہے۔ ہمارا پیارا ملک اب اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔:)
  5. ابو کاشان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
  6. ابو کاشان

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    میری ناقص عقل (اگر ہے تو) میں یہ بات نہیں آئی۔ اردو محفل اور وقت کے اوقات
  7. ابو کاشان

    دیوسائی - سکردو سے چلم

    ماشاء اللہ پاکستان میں بھی قدرتی حُسن کچھ کم نہیں۔ بہت خوبصورت ہیں۔ تصاویر اگر بڑے حجم میں ہوتیں تو دیوارگیری (Wallpaper) کے کام آ جاتیں۔ استفادہ عامۃ الناس کے لیئے شکریہ۔
  8. ابو کاشان

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    انھوں نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ یہ اپنی سائٹ پر بطور منتظم جاتے ہیں تو یہ مسئلہ ہوتا ہے یا کہ ایک عام صارف کے طور پر جانے سے بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔
  9. ابو کاشان

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بہت پیاری بچّی ہے جناب مغل صاحب۔
  10. ابو کاشان

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا جا رہا ہے۔ صحیح پرھا ہے نا؟ اب بتائیں اس کو لکھنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ نامانوس بھی نہیں کہ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کیسے لکھیں۔ 4 لفظ ہیں۔ بسم ۔ (آسان سا لفظ ہے۔) اللہ - (سب سے زیادہ لکھا جانے والا لفظ ہے۔) الرحمن - (اکثر ناموں کا حصہ ہوتا ہے۔) الرحیم - (یہ...
  11. ابو کاشان

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    جب حکومتِ پاکستان کے طرف سے اس بات کا قطعی فیصلہ ہو چکا ہے کہ قادیانی کافر، فاسق، فاجر، ختمِ نبوت کے منکر، اسلام سے خارج ہیں تو اس پر مزید بحث کی کنجائیش ہی نہیں ۔ ’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا،...
  12. ابو کاشان

    جف تصاویر چاہیں

    لو تو ساری ہی لے لو اس ربط سے
  13. ابو کاشان

    لفظ

    نُقَل۔۔۔۔۔۔۔
  14. ابو کاشان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    گرمی ہے پر شدید نہیں لیکن روزہ بھی تو ہے۔ گرمی تو پھر گرمی ہے۔
  15. ابو کاشان

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل افطاری میں:۔ کھجور، شربت، فروٹ چارٹ، پانی، پکوڑے، قلمی بڑے (پاپے کی طرح کی ایک چیز)۔ صبح سحری میں:۔ روٹی سے آلو گوشت، کیک اور دودھ، پانی
  16. ابو کاشان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    نہ کاکے نہ نہ کر اتنا غصّہ نہ کر :) اور سناؤ! سب کہہ دو! سب بول دو :laugh:
  17. ابو کاشان

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اچھی تو دوسرے لوگ بتائیں گے :);):cool: اور بُری صرف تین:eek: 1۔ میری سب سے بری عادت بےوجہ غصّہ 2۔ نسیان (بھول جانا) 3۔ غیر مستقل مزاجی
  18. ابو کاشان

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    امریکہ یہ خبر دے رہا ہے یا بھارت کو تاؤ دلا رہا ہے یا ٹپ دے رہا ہے کہ ہم سے اس معاملے میں مشورہ حاصل کیا جائے۔؟؟؟:confused:
  19. ابو کاشان

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    میرا بھی سارا بچپن، لڑکپن، نوجوانی، جوانی اور اب پتہ نہیں کیا سب کراچی کی نذر ہوا ہے۔ ملیر کینٹ کے علاوہ کراچی کی میں تو تمام مشہور جگہیں دیکھ رکھی ہیں۔ پاکستان میں کوئٹہ، زیارت اور چمن کی سیر کی ہے۔ بیرونِ ملک، جدہ، مکۃ المکرمۃ، مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم، شارجہ اور دبئی دیکھا ہے۔...
  20. ابو کاشان

    پردیس اور پردیسی

    میں یہ تھریڈ شروع کرنے والا تھا کیوں کہ محفل کے کافی سارے لوگ بیرونِ ملک مقیم ہیں پھر یہ بھی سوچا کہ یہ محفل پاکستان کی نہیں ساری دنیا کی ہے۔ اس لیئے یہ مناسب نہیں لگا۔ تو اسے یوں کر لیتے ہیں کہ آپ کا آبائی شہر / گاؤں کون سا ہے اور آپ شفٹ ہو کر کہاں، کب، کیوں اور کیسے گئے اور شروع میں آپ کو کیا...
Top