شروع کر دو جیسے لاہور شہر بے مثال والا خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے۔
لو اسی بہانے تمہارے دھاگے کی مشہوری مفت میں کر دی ہے اور اب دیکھنا کتنا چلے گا :LOL: ۔
بہت خوب ،
یہ سلسلہ جاری رکھیں اور مشق کے لیے کوئی آنلائن سائٹ کا بھی بتائیں تاکہ حروف تہجی اور پھر دو حرفی اور سہ حرفی الفاظ وہاں لکھ کر مشق کی جا سکے اور دہرائی کے ساتھ انہیں پکا کیا جائے۔
قیصرانی کا شکریہ کہ اس نے ٹیگ کیا۔