نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    سچ پوچھو تو بلال ، کراس کی ایسی تیز رفتاری دیکھ کر ہی میں نے ڈرتے ڈرتے کہا ہے۔ اوہ سوری بلال نہیں منا:LOL:
  2. محب علوی

    فلاور سموسے

    زبردست ، ملائکہ ۔ اتنے مزے کے اور خوبصورت لگ رہے ہیں کہ جی بھر کر کھانا نہ کھایا ہوتا تو منہ میں پانی آ جاتا۔ بہت اچھے طریقہ سے تصویروں سے وضاحت کرکے سمجھا دیا کہ کیسے بنانا ہے بس اب جیومیٹری باکس لے کر دائرے ، کروی خط اور زاویے بنا کر ایسے سموسے بنا ہی لینے ہیں جو مزے کے بھی ہوں اور جیومیٹری...
  3. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    آہا ، یہاں تو اپنا مشہور و معروف ۔ پائتھون کی جان ، منا آیا ہوا ہے۔ جی خوش ہو گیا عنوان پڑھ کر ہی ۔ اب اگر عینی شاہ سے عرض ہے بلکہ کراس کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ محمد بلال اعظم کو منے کے بعد عینی شاہ کو ننھی کا خطاب دینا چاہیے ، کیوں عینی :)
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    تبصرہ اور تجاویز بھی تو چاہیے نہ :)۔ چھٹیوں کا مطلب مطلق چھٹیاں نہیں ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    امیداورمحبت احمد علی الف نظامی انیس الرحمن حسن علوی خرم شہزاد خرم شعیب سعید شوبی صائمہ شاہ عائشہ عزیز علی خان قرۃالعین اعوان قیصرانی کلیم محب علوی محمد بلال اعظم محمد صابر محمداحمد مدیحہ گیلانی مقدس موجو ناعمہ عزیز نیرنگ خیال MughalS zeesh علی خان طمیم التباس اوشو اشتیاق علی Abu-bakar
  6. محب علوی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    بن بلائے بالکل نہیں ، آپ کو ٹیگ کرکے تنگ نہیں کیا کیونکہ جن کو ٹیگ کیا ہے ان میں سے بھی کئی تنگ پڑ چکے ہوں گے اب تک ۔ :) آپ کا آنا سر آنکھوں پر اور دعا کے لیے مشکور ہوں۔
  7. محب علوی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    یقین جانیں، میں نے بھی پچھلے سال ہی پڑھی ہے پائتھون اور اب کچھ سیکھ گیا ہوں۔ یہ تو وقت اور موڈ پر منحصر ہوتا ہے ، کبھی آپ کا بن گیا تو آپ بھی سیکھ لیں گے اور ایک نظر مارنے میں تو کچھ بھی نہیں جاتا ۔ :) آپ کے جوائن کرنے سے یقینی طور پر حوصلہ ملا ہے۔ :)
  8. محب علوی

    تعارف پائتھون زبان سیکھنا چا ہتا ہوں

    خوش آمدید @عبدالناصر صاحب۔ رانا نے تعارف تو کچھ کروا ہی دیا ہے ، آپ اب بھی مصر ہیں تو اس دھاگہ کو دیکھ لیں اور اس کی نگرانی شروع کر دیں پائتھون کا مرکزی صفحہ اگر اس صفحہ کو دیکھنے کے بعد بھی ارادہ برقرار رہے تو پھر آپ کو پائتھون کورس مکالمہ میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔ :)
  9. محب علوی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    امیداورمحبت احمد علی الف نظامی انیس الرحمن حسن علوی خرم شہزاد خرم شعیب سعید شوبی صائمہ شاہ عائشہ عزیز علی خان قرۃالعین اعوان قیصرانی کلیم محب علوی محمد بلال اعظم محمد صابر محمداحمد مدیحہ گیلانی مقدس موجو ناعمہ عزیز نیرنگ خیال MughalS zeesh علی خان طمیم التباس اوشو اشتیاق علی
  10. محب علوی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    اس طرح سے جو لوگ جی میل زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ پائتھون محفل کمیونٹی میں شامل ہو کر وہیں جی میل سے ہی اطلاعات دیکھ سکیں گے اور گوگل پلس پر جا کر کورس اور پائتھون سے متعلق مفید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
  11. محب علوی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کچھ یاد کیجیے آسی صاحب یا کسی اور دوست ، عزیز سے گفتگو کرکے باہم یاد کر لیں۔ بہت مزے کی چیز ہوتے ہیں ماہیے اور ٹپے ، سبق آموز بھی۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ پاکستان جا کر اس پر کچھ لکھوں۔
  12. محب علوی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    زبردست آسی صاحب، پڑھ کر لطف آ گیا ۔ ماہیے اور ٹپے بھی ہو جائیں تو لطف دوبالا ہو جائے گا۔ :)
  13. محب علوی

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ 'فاتح' کون ہے؟

    خوش آمدید منیب صاحب ، یہاں فاتح سے آپ کا تعارف تو ہو ہی گیا ہے اور اچھا لگ رہا ہے کہ ایک اور فاتح سے محفل پر ہی ملاقات ہو گئی ہے۔
  14. محب علوی

    نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی - علامہ اقبال

    بہت عمدہ عاطف سعد صاحب۔۔۔
  15. محب علوی

    تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے پائتھون درس میں :) اب کچھ دن ہم بھی موج مستی کریں گے ۔ :D انگریزی کا...

    تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے پائتھون درس میں :) اب کچھ دن ہم بھی موج مستی کریں گے ۔ :D انگریزی کا یہی سب سے بڑا فائدہ ہے۔
  16. محب علوی

    ہم ظالموں کا ذکر بھی خیر سے کرتے ہیں ، یہ کسی مشہوری کے لیے بہترین جملہ ہو سکتا ہے۔

    ہم ظالموں کا ذکر بھی خیر سے کرتے ہیں ، یہ کسی مشہوری کے لیے بہترین جملہ ہو سکتا ہے۔
  17. محب علوی

    ہاہاہاہا، ظلم پھر ظلم ہے ، بول ہی پڑتا ہے ۔

    ہاہاہاہا، ظلم پھر ظلم ہے ، بول ہی پڑتا ہے ۔
  18. محب علوی

    مایوسی پر مایوسی

    لکھتے ہوئے ہی ایک حد تک مایوسی ختم ہو گئی ہوگی اور پوسٹ کے بعد کچھ اور۔ پھر انتظار ہو گا کہ اب لوگ کیا کہتے ہیں ، لوگ کے حوصلہ افزا پیغامات پڑھ کر موڈ بھی بدل گیا ہو گا اور میرے اس پیغام تک پہنچتے پہنچتے ویسے ہی حوصلہ اور عزم جواں ہو چکا ہو گا تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ مایوسی کفر ہے ، گناہ ہے...
Top