نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    تفصیل سے بات ہو گی مگر ابھی نہیں۔ اور ہاں دل کڑا کر لیجئے، اب کے نرمی نہیں چلے گی۔ ہاہاہاہا۔
  2. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح ....مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا

    تفصیل سے بات ہو گی مگر ابھی نہیں۔ اور ہاں دل کڑا کر لیجئے، اب کے نرمی نہیں چلے گی۔ ہاہاہاہا۔
  3. محمد یعقوب آسی

    وہ سانحہ جو گیا گزر ، میری جاں پہ سخت ترین تھا .... رہنمائی فرمائیں

    میں نئے دوستوں سے کہا کرتا ہوں کہ : ابتدا ہی سے بحور کے تجربوں میں نہ پڑیں۔ جو بحر فطری طور پر آپ کو مانوس لگے بلکہ نئے لکھنے والوں کے لئے اتنی مانوس لگے کہ از خود پھوٹتی چلی آئے، اس میں شروع کیجئے۔ کوئی کمی بیشی رہ جائے تو اس کو بعد میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ اس لئے کہ ابتدا میں مضامین مفاہیم...
  4. محمد یعقوب آسی

    ویسے کیا خیال ہے؟ ہیں نا، سارے ’’نونہال‘‘ ۔۔ ہاہاہاہا۔

    ویسے کیا خیال ہے؟ ہیں نا، سارے ’’نونہال‘‘ ۔۔ ہاہاہاہا۔
  5. محمد یعقوب آسی

    وہ جو صورتوں سے نواازتا ہے، وہی دلوں میں محبتیں بھی ڈالتا ہے۔ وما توفیقی الا باللہ۔

    وہ جو صورتوں سے نواازتا ہے، وہی دلوں میں محبتیں بھی ڈالتا ہے۔ وما توفیقی الا باللہ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ تیری جوگن پئی اڈیکدی، پئی تکدی سُنجے راہ ۔۔۔ وے میں راہیں جِند وچھا دیاں، کراں تیری آدربھا...

    ۔۔۔ تیری جوگن پئی اڈیکدی، پئی تکدی سُنجے راہ ۔۔۔ وے میں راہیں جِند وچھا دیاں، کراں تیری آدربھا ۔۔۔ سن جوگیا راہوں بھلیا، مڑ گھر نوں پھیرا پا
  7. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔۔۔۔۔ تینوں اپنا پِنڈ وکھاواں

    ۔۔۔۔۔۔۔ تینوں اپنا پِنڈ وکھاواں
  8. محمد یعقوب آسی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    جناب الف عین ، جناب محمدعلم اللہ اصلاحی ، جناب ذوالفقار نقوی
  9. محمد یعقوب آسی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    میں تو کبھی راولپنڈی سے باہر نہیں گیا، میرے ایک دوست یہاں ٹیکسلا کے رہنے والے، آج کل جرمنی میں ہیں، وہ ایک بار آئے تھے تو انہوں نے بتایا تھا۔ ٹھیک ہی بتایا ہو گا، واللہ اعلم۔
  10. محمد یعقوب آسی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    احتجاج وغیرہ کا تو پتہ نہیں، یہ ضرور پتہ ہے کہ ان سب کا رسم الخط ایک ہے، لے دے کے ایک اردو ہے، فارسی اور عربی ہیں جو اُن کے حساب سے ’’الٹے ہاتھ کو‘‘ لکھی جاتی ہیں۔ یہ ہندی والی بات بہت دور تک جاتی ہے، بنیے کا بیٹا ایسے تھوڑی گرا ہو گا!۔
  11. محمد یعقوب آسی

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    چند سال پہلے جرمنی کے بارے میں سنا تھا کہ ویزا صرف اس کو جاری کیا جائے گا جو جرمنی زبان بول سکتا ہو۔ اس پر عمل درآمد ہوا یا نہیں، پتہ نہیں۔ اور کئی دہائیاں پہلے اسلام آباد نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا کہ پاکستان کے تمام سرکاری دفاتر اور تقریبات کی زبان اردو ہو گی۔ اس پر عمل درآمد؟ چھوڑئیے...
  12. محمد یعقوب آسی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو نام بہت عزیز تھے۔ آپ کسی کا نام تبدیل کرتے تو ’’عبداللہ‘‘...

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو نام بہت عزیز تھے۔ آپ کسی کا نام تبدیل کرتے تو ’’عبداللہ‘‘ رکھتے یا ’“عبدالرحمٰن‘‘۔
  13. محمد یعقوب آسی

    غصہ دلِ حزین پہ اور گھونٹ صبر کے (قطعہ)

    جو مزاجِ یار میں آئے! :)
  14. محمد یعقوب آسی

    غصہ دلِ حزین پہ اور گھونٹ صبر کے (قطعہ)

    ایک بڑا موضوع تراکیب کے بوجھ تلے دب گیا ۔
  15. محمد یعقوب آسی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    مسائل پیدا کئے جا رہے ہیں، کسی نہ کسی طور ۔۔۔۔۔ اور کچھ نہیں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میری اب تک کی ساری ادبی کاوشیں ۔ ایک مقام ’’دیارِ ادب ٹیکسلا‘‘ پر ۔۔۔ ڈاؤن لوڈ کے لئے میسر ہیں ۔۔ https://www.facebook.com/groups/105991389443306/ الف عین صاحب، محمد وارث صاحب، محمد اسامہ سَرسَری صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب، منیر انور صاحب، اور جملہ احبابِ محفل
  17. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    ’’جواب ارسال کریں‘‘ یہ ٹیب ایک سے زائد بار دبانی پڑ رہی ہے۔ اور اس میں کبھی جواب ارسال ہو جاتا ہے کبھی نہیں ہوتا۔ ایسی ہی کوشش میں یہ ایک جملہ دو بار تین بار ارسال ہو جاتا ہے اور کبھی ہوتا ہی نہیں۔ مذکورہ ٹیب کو دیکھ لیجئے ایسا کیوں ہوتا ہے۔ دوسروں کا مسئلہ بھی رہا ہو گا۔ بہت آداب۔
  18. محمد یعقوب آسی

    تعارف میرا نام کاشف ہے

    جانِ بَلب ؟ ۔۔۔ موم بتیا؟ ۔۔۔
Top