یہ واقعہ سات سال پہلے کا ہے
میرے ماموں جب نماز پڑھنے جاتے تو اپنے بیٹے کو بھی ساتھ مسجد لے جاتے ۔ ایک مرتبہ کچھ نمازیوں نے میرے ماموں سے شکایت کی کہ اپنے بچے کو مسجد میں نا لایا کریں۔ ماموں نے اس کی وجہ پو چھی ۔ تو نمازی کہنے لگے کہ جب نمازی نماز میں سجدہ کر تے ہیں تو آپ کا بیٹا ان کے کان میں...