بلوچستان کو تین چارحصّوںمیں تقسیم کر کے نئے صوبے بنادینے چاہئیں اور ایسے انتظامی اقدامات کئے جائیں جن سے دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ان نئے بلوچی صوبوں میں آباد ہونے اور کاروبار کرنے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہو۔ زیادہ سے زیادہ انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے، سرداروں کی بجائے وہاں کی عوام پر فوکس کرکے انکی...