11
اوسکی تاریخ کہی تھی تفصیل اس قلعہ کی چونے اور پھتر سے نہایت مضبوط اور بہت عریض بنی ہوئی ہی لیکن اب بہت جگہ سے ٹوٹ گئی ہے اور اکثر برج بھی گرپڑے ہیں اس قلعہ کے اندر کے مکانات بھی بالکل منہدم ہوگئے ہیں اور اندرپت کے زمیندارون نے کچے پکے مکان بنا لیے ہیں پرانی عمارتوں میں سے ایک مسجد اور ایک شیر...