نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    کیا خوب بات کہی وارث بھائی!! :ڈی

    کیا خوب بات کہی وارث بھائی!! :ڈی
  2. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    پسندیدگی کا شکریہ رومانہ!! :) یہ ہماری پہلی تحریر تھی، ایویں ڈرتے ڈرتے ارسال کی تھی :daydreaming:
  3. لاریب مرزا

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    خوب!! یہ آپ کی آواز ہے کیا؟؟ آپ نے کسی اسٹوڈیو میں گایا یہ گانا؟؟ :question:
  4. لاریب مرزا

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    ہائیں!! آپ پہلے ہی کم مشہور ہیں جو مزید مشہور ہونا چاہتے ہیں؟؟ :D
  5. لاریب مرزا

    تو گویا آپ بھی مشہور ہونا چاہتے ہیں :ڈی

    تو گویا آپ بھی مشہور ہونا چاہتے ہیں :ڈی
  6. لاریب مرزا

    ہاہاہاہا....

    ہاہاہاہا....
  7. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو!! بس یہی بات ہے
  8. لاریب مرزا

    پسندیدہ محفلین

    آج کل تو بہت پراسرار اور گمنام ہستیاں محفلین کے طور پر سامنے آ رہی ہیں :)
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارکباد تابش بھائی.. ماشاء اللہ اچھی رفتار سے آپ کے مراسلات میں اضافہ ہو رہا ہے :)
  10. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہیں آزاد لب، تو بولیں کیا بھلا؟؟
  11. لاریب مرزا

    شکر ہے کہ اس زمانے میں موبائل فون ہیں.. پہلے تو لوگ اڈیک اڈیک کے ہی رہ جاتے تھے :ڈی

    شکر ہے کہ اس زمانے میں موبائل فون ہیں.. پہلے تو لوگ اڈیک اڈیک کے ہی رہ جاتے تھے :ڈی
  12. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ ہے کہ فون کر کے پوچھ لیا جائے وہ کہاں غائب ہیں
  13. لاریب مرزا

    ہاہاہا... گیت سدا بہار ہے تو پُل کو بھی سدا بہار ہی سمجھیں وارث بھائی :پی

    ہاہاہا... گیت سدا بہار ہے تو پُل کو بھی سدا بہار ہی سمجھیں وارث بھائی :پی
  14. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوہو!! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دیں.. :) ہمیں چاول منع ہوں تو ہم تو بدپرہیزی کر کے بھی کھا لیں :p
  15. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے واہ!! زبردست!!
  16. لاریب مرزا

    سانوں نہر والے پُل تے بلا کے تے خورے ماہی کِتھے رہ گیا!!

    سانوں نہر والے پُل تے بلا کے تے خورے ماہی کِتھے رہ گیا!!
  17. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہادیہ بہنا بھی دال چاول کھا لیتیں تو آج ہم دال چاول ڈے مناتے :p روٹی کیوں کھاائی؟؟ :p
  18. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دال چاول اور اچار
Top