ہمیں معلوم نہیں تھا کہ یہ ایک اسلامی موضوع ہے :barefoot: راحیل بھائی زیادہ تر شاعری کی اصطلاحات پر ہی لکھتے ہیں.. :barefoot:
اتنا بھی بورنگ نہیں تھا جتنا ہم سمجھ رہے تھے، بہت اچھا لکھا!!
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔.:ROFLMAO: پہلے ہم کہنے لگے تھے کہ عبداللہ بھائی کے کہنے پہ آپ نے فوراً موڈ بدل لیا جبکہ ہم بھی یہی بات کئی ایک مرتبہ دوہرا چکے ہیں
نیا موڈ دیکھ کر اب نہیں کہیں گے :p
ارے آپ اتنے حیران مت ہوں.. یہاں خواتین میں بہت کم رجحان پایا جاتا ہے سینما وغیرہ جانے کا.. وہ تو ہم اپنی ایڈونچر پسند طبیعت کی بدولت جہاں تک ممکن ہو سکے ایسے پروگرام بناتے رہتے ہیں..