زبردست!! بہت اچھا کیا آپ نے یہ گیدرنگ کرا کے :applause: :applause:
یہ تصویر میں آپ کے ہاتھ میں چپس ہیں؟؟ :p
ابن سعید
بات اردو محفل اور محفلین کی ہو رہی ہو تو ہم ضرور ترجمہ کی کوشش کرنا چاہیں گے :daydreaming:
ہم کیوں بے ایمانی کریں گے بھلا؟؟ :)
بس ہم جان گئے ہیں آپ اس لیے دامن بچا رہے ہیں کہ آپ کا تحریر سے بھی زیادہ اچھا اردو ترجمہ پڑھنے کے بعد ہم آپ سے آٹوگراف کا تقاضا کر دیں گے، تو وہ تو ہم ضرور کریں گے :پ