اسکول میں تین سال سے لے کر سولہ سترہ سال تک کی عمر کے بچے ہوتے ہیں.. نہیں معلوم کہ آپ عمر کے کس درجے کی بات کر رہے ہیں؟؟
اور ہمیں تو کبھی کسی بچے نے واٹس ایپ پہ وش نہیں کیا تو ہم کیسے مان لیں؟؟
ہمارے نزدیک صائمہ اپیا کی شخصیت کا جو تاثر ہے وہ ہنوز قائم ہے، وہ تاثر کم از کم منفی ہر گز نہیں ہے، یہ بات تو ان کے انداز کو لے کے ہم نے ازراہ مذاق کی تھی :)