بہت اچھی سیر کرائی آپ نے تابش بھائی!! ہم ان تمام جگہوں پر بارہا گئے ہیں لیکن احباب کی جانب سے پیش کی گئی روداد کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے :)
فورٹریس پہنچ کے سیدھا joyland چلے جاتے آپ، جیب ہلکی نہ ہوتی اور لطف اندوزی الگ سے ہو جاتی :p
شالامار باغ ہماری نانی اماں کے گھر سے پندرہ منٹ کی پیدل...