زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ
چلیں جی میچ دیکھیں موجیں ماریں
ہادیہ
Post #141
جون 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ
ایویں آپ کےصفحہ کوائف پر راولپنڈی لکھا ہوا
ہادیہ
Post #140
جون 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ
یاز سرجی آپ کہاں رہتے؟ تھوڑی بارش ہماری طرف بھیج دیں :p
ہادیہ
Post #138
جون 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ
میری مراد یہاں مذہبی لحاظ سے نہیں تھی۔ مطلب یہ تھا ان کی "مت" ماری ہوئی ہے ایک تو رمضان ہے اور گرمی بھی۔ اور یہ بقول میرے ابو جی کے "ٹِڈی بلا" ہی کھیلتے رہتے:p
ہادیہ
Post #134
جون 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ
کھلاڑی روزے نہیں رکھتے؟
ہادیہ
Post #130
جون 4، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
لوگ جوس بھی کہہ دیتے ہیں ہم شربت کہتے ہیں۔ مختلف طریقوں سے بناسکتے ہیں۔ آپ نے کبھی نہیں پیا؟
ہادیہ
Post #1,357
جون 4، 2017
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
افطاری۔ کجھور، فالسے کا شربت اور آلو کی ٹکیاں الحمداللہ
ہادیہ
Post #1,355
جون 4، 2017
فورم:
گپ شپ
کامک کہانیاں
تھریڈ لکھیں علی صاحب
ہادیہ
Post #2
جون 2، 2017
فورم:
متفرقات
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
پپئی اور گل گلے کیا؟
ہادیہ
Post #1,327
جون 2، 2017
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
افطاری۔ کجھور،آم،خوبانی ،پکوڑے اور فالسے کا شربت الحمداللہ
ہادیہ
Post #1,326
جون 2، 2017
فورم:
گپ شپ
تعارف
میرا تعارف
اردو محفل میں خوش آمدید
ہادیہ
Post #31
جون 2، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
فیس بک ممی ڈیڈی
؟؟؟
ہادیہ
Post #8
جون 2، 2017
فورم:
ہمارا معاشرہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 2، 2017
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
لگتا پہلی بار بہن بنایا تھا جس کا اتنا افسوس ہورہا۔۔۔
ہادیہ
Post #265
جون 1، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
محمد ظہیر صاحب میں نے دوسال پہلے شمولیت اختیار کی تھی یہاں۔ فکر نا کریں میں نئی رکن نہیں ہوں ۔ میرے تعارف میں کچھ نہیں ہے آپ سیمی کا تعارف پڑھیں۔۔۔
ہادیہ
Post #264
جون 1، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
محمد ظہیر صاحب اپنی بہن کے لیے بغاوت نہیں کریں گے؟:p
ہادیہ
Post #260
جون 1، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
آپ تو آن لائن بھی قسطوں میں آتے ہیں آپ کو شبہ کیسے ہوگیا؟ اب انہیں معطل کس وجہ سے کیا گیا؟ یہ بھی بغاوت کررہی تھی کیا؟
ہادیہ
Post #259
جون 1، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
سندباد جہازی سے باتیں
مجھے پتا ہے آپ کے جڑواں بیٹے ہیں☺۔۔ جل پری اور ہوتی ہے۔۔ اپنی بیوی تو پری ہی لگتی ہے۔
ہادیہ
Post #54
جون 1، 2017
فورم:
ذکر محفلین
آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟
آج کل تو ایک ہی طریقہ رائج ہورہا ۔ ہمارا فلاں بیمار ہے آپریشن ہوا ہے ہسپتال میں ہے ۔ اتنے پیسے دے دو یا کچھ سامان ۔۔ جو ہاسپیٹل میں ضروری چاہیے۔۔
ہادیہ
Post #155
جون 1، 2017
فورم:
گپ شپ
(بغاوت )دوستوں کے نام
اوہو۔۔ بیوی سے تو نا ڈرا کریں اتنے بڑے ہوگئے ہیں بھائی ۔۔
ہادیہ
Post #8
جون 1، 2017
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top