ہاہا کوئی بھاری ہاتھ پڑے تو اثر ہو ۔۔ میرے ہاتھ سے کوئی اثر نہیں ہونے والا ۔۔:p
میں خود ایسے ہی پڑھتی تھی جب سر پر تلوار لٹکتی تھی پیپرز کی ۔۔ تم کو کیا نصیحت کروں ۔۔:battingeyelashes:
سعود بھیا آپ نے منع کیا تھا وش کرنے سے ایک بار ۔۔ آپ کو وش کروں نہ کرں ۔۔:battingeyelashes:
ان سب لوگوں کو سعود بھیا کا جنم دن مبارک جو ان سے محبت کرتے ہیں ۔۔:razz: