ہاہاہا اچھا آپ صرف بھیا کی بہن ہیں ۔۔ہماری کچھ نہیں ۔۔۔:neutral::razz: دیکھا ہی نہیں کن کون ہے بس لاسٹ پوسٹ دیکھ ک لکھ دیا ۔۔۔ کیسی ہیں کیا کر رہی تھیں ؟
یہ تصویر بہہ کی نہیں ہے ۔۔ وہ آلو کی فیملی کی سبزی ہے زمیں کے اندر اگتی ہے ۔۔۔
مجھے بہہ کی ترکیب آتی ہے ۔۔ میں بناتی ہوں ۔۔اگر ابھی تک بہہ آپ کے پاس پڑے ہیں تو میں بتا سکتی ہوں ۔۔
استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک ۔۔ اللہ آپ کو صحت ، تندرستی اور لمبی زندی عطا فرمائیں :)
انڈیا میں تو 23 جنوری شروع ہوگئی ہوگی ۔۔مین نے تو فیس بک پر مبارک باد دے دی تھی پر یہاں پتا نہیں کیوں سب سوئے ہوئے تھے ۔۔:battingeyelashes: