نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    فاتح بھائی ۔۔ کسی اور پر بھی ہاتھ صاف ہو جائے ذرا ۔۔۔:battingeyelashes: وارث بھائی پر بھی لکھ دیں کچھ ۔:noxxx:۔۔ مجھے یقین ہے سعود بھیا کی طرح وہ بھی کچھ نہیں کہیں گے آپ کو ۔۔۔:):)
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال سمجھ نہیں آیا لائسنس کتنے عرصے بعد بنا ہے یا کتنی عمر میں بنا ہے ؟:confused:
  3. سارہ خان

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    یہ پوسٹ پڑھ کر ۔۔ پرانی محفل کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔۔:)
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کی پوسٹس سے بڑے دن بعد محفل پر کچھ ہلچل نظر آئی ہے ۔۔۔
  5. سارہ خان

    بے پر کی

    بہت زبردست لکھا فاتح بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :clap:
  6. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    صبح سے چار گھنٹے لائٹ جا چکی ہے آج تو ۔۔۔:mad:
  7. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    سب جلدی میں کیوں رہتے ہیں ۔۔۔
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    کوئلہ صحیح جواب ہے دانتوں پر بھی لگتا ہے یہ پہلی بار سنا ۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  9. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    رکیں شمشاد بھائی اوپر دیکھیں ڈ ذ ر سب دوبارہ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سیدھی نہیں آئی ادھر ادھر بھی پوسٹس تو کی تھیں ۔۔ پرانی رگ پھڑکی تھی سوال پوچھنے کی ۔۔۔:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوچ لیا تھا کہ گوگل سرچ کیا تھا ۔۔;) ۔۔۔ دانتوں کے لئے بہت کچھ پیسا جاتا ہے صاف صاف لکھا کرو ۔۔۔:battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ڈ سے پوسٹ لکھ گئی تھی پھر ا کے د سے لکھ رہی ہوں یہ اوپر ترتیب الٹی سیدھی کیوں ہو گئی ۔۔:rolleyes:
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوچو سوچو ۔۔۔۔:battingeyelashes:
  14. سارہ خان

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اب اچانک تو اچانک ہے نہ کوئی پتہ تھوڑی ہے کب ہوگی ۔۔۔ :battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ڈر لگتا ہے کیا جانے میں ۔۔۔
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال : وہ کون سی چیز ہے جو خریدی جائے تو "کالی"، استعمال کی جائے تو "سرخ" اور جب استعمال کرکے پھبینک دی جائےتو "بھورے" رنگ کی ہوتی ہے ؟
  17. سارہ خان

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    یہ اچانک ہونے میں دس پندرہ سال بھی لگ سکتے ہیں ۔۔۔
  18. سارہ خان

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    خیبر پختونخواہ والے حقہ کیوں پیتے ہیں اتنا۔۔۔
  19. سارہ خان

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    فہیم کیوں نہیں پسند آتی کوئی لڑکی ان کے سر پر سینگ اگے ہوتے ہیں ؟:rolleyes:
Top