ناعمہ کبھی بہت فرصتوں کے دن ہوا کرتے تھے جب ہر وقت محفل پر آنا ہوتا تھا اب فرصت ملنے کا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔۔ ویسے بھی اب محفل میں وہ پہلے والی رونقیں نظر نہیں آتیں :confused:
اگر تم ظاہر کرو خیرات کو تو یہ بھی اچھا ہے‘اور اگر اسے پوشیدہ رکھو اور محتاجوں کو دے دو تو وہ بہتر ہے تمہارے لیے اور تمہارے کچھ گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا اوراللہ تمہارے اعمال سے با خبر ہے ہی۔
سورۃ بقرہ آیت 271