وہ کہتے ہیں نہ شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے تو اپ کو بھی میرے ذریعے محفل مل گئی تھی ۔۔:) آپ اتنے شکر گذار نہ ہوں میں نہیں تو کسی اور ذریعے سے آپ پہنچ ہی جاتے یہاں ۔۔۔۔
حجاب کو بھی میں لائی تھی اس کو بھی محفل اور بعد میں بلاگز راس آگئے ۔۔ آپ دونوں کے علاوہ باقی سب میرے لائے گئے لوگ بھاگ گئے تھے...