مجھے نہیں علم کہ یہ ان کی قومیت ہے یا صرف نام کا حصہ ہیں، لیکن پاکستان میں بھی ماشاءاللہ سے بہت سے رحمانی حضرات ہیں۔ بڑے رعب اور دبدبے والے لوگ ہوتے ہیں۔
اگر انٹرنیٹ اور ہوائی جہاز 2 ہزار سال قبل ہندوستان میں ایجاد ہو سکتے ہیں، تو یہ تو ۔۔۔پائین معمولی سا ہیر پھیر ہے۔
مجھے پورا یقین ہے کہ بالکل ایسا ہی ہوا ہو گا۔ :)