نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    کیچڑ میں پاؤں ماریں گے تو پوشاک تو گندی ہو گی ہے۔ بدقسمتی سے جو کام مولانا نے ساری عمر نہیں کیا ، وہ کر گزرے ہیں۔ اب سیاسیوں، آزاد خیالوں، تبلیغی جماعت کے مخالفوں و دیگر مسالک کے کم پڑھے لکھوں کی ہر طرح کی الٹی سیدھی بات سننا، برداشت کرنا پڑے گی۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ بھی ہو سکتا ہے۔:) ویسے تو رنگ برنگے مطلب نکالنے میں ہم پوری دنیا کے راہنما ہیں۔:beat-up:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ’صدیوں پرانا قصہ ہے‘ دو چار دنوں کی بات نہیں۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    دنیا میں کیسے کیسے’صاحب‘ لوگ ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    غلط۔۔۔ یہاں موسم ابھی بھی گرمی والا نہیں آیا، میرے گھر میں بچے ابھی بھی گیزر آن کر کے پانی استعمال کرتے ہیں۔ آدھی رات کے بعد گھر میں کوئی پنکھا نہیں چل رہا ہوتا کہ ٹھنڈ لگنے لگ جاتی ہے۔ اس وقت تو مارچ تھا۔۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ کچھ کچھ تفاخر والا معاملہ نہیں ہے !
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    فروری میں 11 ہزار کے لگ بھگ تھا، تعویز لینے کا ابھی صرف پلان ہی بنایا تھا کہ اگلے ماہ سکڑ کر 4 ہزار کے قریب آ گیا۔ مرشد کی اجازت نہیں۔:tongueout: ویسے ادھر بس اڈے پر ایک صاحب 10، 20، 50 روپے والے نقش اور تعویزات گاڑی گاڑی جا کر پیش کر رہے ہوتے ہیں، کہیے تو وہ بھجوا دوں۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    بصد معذرت۔۔۔۔ اگر گذشتہ 9، 10 ماہ میں مولانا موصوف ریاست مدینہ کا کچھ دیکھ پائے ہیں تو انھیں چاہیے کہ ہم عوام کو بھی دکھائیں اور اگر نا دیکھ چکنے کے بعد بھی وہ اپنے تائیدی کلمات پر قائم رہتے ہیں تو یقیناً میرے سمیت بہت بڑی عوام کو ان کی بصیرت پر حجت قائم کرنے کا موقع مل جائے گا۔ پوری دیگ چکھنے...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ’ماموں کا بیٹا کامران جو سعودی عرب جیل میں قید تھا‘ جیسی سپرہٹ فلم بنانے والے ’واٹس ایپ‘ ادارے کا اگلا شاہکار مارکیٹ میں آ گیا ہے۔ اج ای ویکھو آجشبکو ۔۔۔۔ 9:30 بجے ہفتہ اتوار خصوصی شو ۔۔۔۔ دن 11:30 بجے:)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    مولانا صاحب ان دنوں کچھ ایسی گفتگو فرما رہے ہیں جو ایک سیاسی پارٹی یا موجودہ نصب شدہ حکومت (جو دن بدن مقبولیت کھوتی چلی جا رہی ہے) کو اخلاقی حمایت یا غیبی مدد مہیا کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے پہلے مولانا نے کبھی کسی حکومت یا حکمران کی اس طرح مدح سرائی نہیں کی سو کالم نگار جو ایک پائے کے صحافی ہیں...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    بہاولپور میں بھی ایسے ہی لگی ہوئی ہیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اور ہمیشہ جاری رہنا ہے، شاید کچھ اس طرح سے;)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حزب مخالف کی ایک اور افطار پارٹی :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    لگتا ہے، ایم ایس صاحب گھبرا گئے ہیں۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    روز محشر ذرا دور نہیں ہو جائے گا! پاکستانی سیاست دانوں و دیگر نمایاں افراد و کچھ محفلین کے لیے ان سے فیصلہ یہیں کروا لیتے ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    میں آپ کو بیشمار ایسے صاحبان و صاحبات کے ٹویٹس دکھا سکتا ہوں جو ہمیشہ زبردستی کی بنی حکمران جماعت کے حق میں ہوتے ہیں اور کیا ان کے ایسا کرنے کی وجہ سے میں انھیں منافقین کی صف میں سمجھوں اور لکھوں؟ ایسے الفاظ کا بے جا استعمال غیر مناسب ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    کیا اس ٹویٹ میں نصب شدہ کے بارے میں کوئی بات کہی گئی ہے؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    دو مکالموں کے لطیفے

    17 مئی 2019 18 مئی 2019
Top