کل سے سوشل میڈیا پر قوم یوتھ کےتبصرے پڑھ رہا ہوں، حیرت اس بات پر ہے کہ ان یوتھیوں خصوصاً بارلوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ تیل نکلا یا نہیں نکلا۔ لیکن اس کا شدید غصہ ضرور ہے کہ نا نکلنے کی خبر دعا کی اپیل کے کچھ ہی دیر بعد بریک کر کے مشیر پٹرولیم اور میڈیا نے ہمارے ڈبہ پیر کی بے ادبی کردی ہے۔...