ظلم صرف وہ ہوتا ہے جو یہود پر کیا جائے، اس کے علاوہ جو کچھ بھی ہے وہ امن قائم رکھنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات ہیں۔ سو ان پر کوئی کہانی کیوں لکھی جائے یا کوئی فلم کیوں بنائی جائے۔
مطالبہ / خواہش ریجیکٹیڈ۔ :)
قیام پاکستان سے لیکر روسیوں کی دریائے آمو کو پار کرنے تک کے عرصے کے پاک افغان تعلقات و واقعات سے بھرپور تھریڈ۔
خطے کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے محفلین کے لیے خاصہ دلچسپ رہے گا۔
پہلا مقصد تو یہ کہ لڑیِ نایاب جرنیلوں و ہمنواؤں کے کرتوتوں کے بارے میں ہے، سوچا ذرا یادداشت بہتر ہو جائے۔ باقی اگر آپ ان مہا کرپشن داستانوں پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے تو کوئی گل نہیں۔ اسی وی نہیں کرنا چاہندے، کالے ویگو ڈالے تو بڑا ڈر لگدا اے۔ ;)
دوسرا مقصد تیلی لگانا تھا، میرا مطلب ہے آپ کو...
جھلئیے کُڑئیے!
اپنے اتھرو پُونجھ
لعل زمیں تے ڈِگ کے
مِٹی نئیں ہو جاندا
رات دی رانی کِھڑی پئی اے
اِنہوں کمرے وِچ سجا
مینوں میرے شعر سُنا
فیر دونویں ایس گزری کل دی
نویں کہانی لِکھاں گے
اپنیاں اپنیاں قبراں دے وِچ
ہس کے رہنا سِکّھاں گے
۔۔۔
افضل احسن رندھاوا
سرمد سلطان کی ٹویٹس کا مکمل تھریڈ
وطن عزیز میں سیاستدانوں کوکرپشن کامنبع بتایاجاتا ہے۔ان پرکرپشن کےبےشمار الزامات لگتےہیں۔مشترکہ تحقیقات ٹیمیں بنتی ہیں۔تفتش ہوتی ہےمنتخب نمائندوں کی، سرعام توہین کی جاتی ہے، دوسری طرف کسی جنرل کاکیس آئےتوبےگناہی کی مہم شروع ہوتی ہے۔انکی کرپشن پربات کرنے والا...
پبلک فورمز پر ریاستی سلامتی کے متعلق اجنبی و انجان لوگوں سے کھل کر بات کرنا سنگین احمقانہ بات ہو گی۔
اس احتساب کی تیزی اور درستی اتنی شاندار ہے کہ اوپر والے صاحب نے 2004 میں کرتوت فرمایا۔ پھر ہم نے اسے جی ایچ کیو کی سب سے حساس پوسٹ ڈی جی ایم او پر تعینات کیا، پھر کور کمانڈر بنایا اور پھر باعزت...
آپ کو شاید وہ تکلیف دہ بات دوبارہ یاد کروانا پڑے گی۔ حکومت سے کہیں کہ کسی یہودی, مسیحی، ہندو، بودھ یا کسی اور ملک کے مسلمان ماہرِ الا بلا کو بلا لیں لیکن کسی قادیانی کا دیا ہوا ایک مشورہ بھی قبول نہیں۔ پاویں جُلھی دا ککھ نا رہوے۔
خلی ولی۔