نتائج تلاش

  1. زونی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    جی یوم وفات بھی ھے لیکن میں نے اکثر علماء سے سنا ھے کہ مبارکباد ہی کہنی چاھیئے کیونکہ اللہ نے آپ کو رحمت للعالمین بنا کر بھیجا ھے جس کی خوشی ہر مسلمان کو منانی چاھہیئے:)
  2. زونی

    لتا تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا

    ایسے ہی تو نہیں آتا لیکن کبھی تو اچانک آ سکتا ھے اور کبھی سا لہا سال بھی لگ جاتے ہیں :cool:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اس وقت پاکستان میں ڈھائی بج رہے ہیں اور میں مڈ نائٹ حاضری لگانے آ گئی ہوں اچانک:cool:
  4. زونی

    23 مارچ کوئز

    کراچی کا پرانا نام شاید مائی کولاچی ایک مچھیرے کے نام پہ تھا جو اپنے خاندان سمیت وہاں پہلے پہل آباد ہوا تھا۔
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    چھوڑو سچ مچ کو۔۔

    مجھے یہ محفل اور یہاں کے تمام ممبرز بہہہہہہہہہہہہہہہت زیادہ پسند ہیں ،جھوٹ تو نہیں بولنا تھا نا:grin::grin:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اب آپ نے خود ہی مان لیا ھے تو میں کیا کر سکتی ہوں :grin: پھر تو دوسرا خدشہ صحیح ہو سکتا ھے :cool::grin:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام کیسی ہیں تعبیر ،سب دوستوں کو عید میلادالنبی مبارک ہو:)
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ملتے ہیں بریک کے بعد:cool:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    شمشاد بھائی میرا اگر ادھر جانا ہوا تو یا تو وہ پٹھان سدھر جائینگے یا پھر میں بم باندھ کر واپس آؤنگی:grin::grin:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    :grin::grin: اچھا گیس کیا ھے لیکن غلط :cool:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ،میں بخیر ہوں اور امید ھے کہ اپ سب بھی خیریت سے ہونگے :cool:
  13. زونی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    سبحان اللہ یہ اپکی اپنی کاوش تو نہیں;)
  14. زونی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    یہ ساس نند فری زون کی سمجھ نہیں آئی:confused:
  15. زونی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    کبھی سیدھی بات بھی کر دیا کریں ڈاکٹر صاحب ، بخیے ادھیڑنے کی عادت نہیں گئی آپکی;):grin:
  16. زونی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ہمارے ایک رشتہ دار کی دکان بھی ھے بلال گنج میں ،ان سے پوچھنا پڑے گا اگر ایسے سپئیر پارٹس مل جائیں تو:grin:
  17. زونی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ہیںنننننننن شمشاد بھائی یہ فرذوق نے اس تصویر کے نیچے لکھا ھے " میں ایسا ہی ہوں":confused: میں تو ان کو ابھی تک وہ کیا کہتے ہیں جنسِ سخت میں سے سمجھتی تھی:confused::grin:
  18. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یہ عالم غیب کی باتیں ہیں جہاں تک انسانی عقل نہیں پہنچتی:grin::grin: ِ
Top