فوائد کے بعد مونگ پھلی کھانے کے نقصانات کی فہرست:
۱) آپ خالی پیٹ مونگ پھلی کھانے سے شدید موشن کی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں جس کے باعث آپ کے فاسٹ موشن سلو موشن میں تبدیل ہوجائیں گے۔ گھر میں بیگم اور دفتر میں باس کے ناخوشگوار رویے دل برداشتہ کرکے ڈپریشن میں مبتلا کردیں گے۔ نتیجۃً ڈاکٹر کی...