نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے کیسے؟ تصویری دیدار میں تو پوری ایکٹنگ دیکھنا چاہتا ہوں آپ کی؟ :):):)
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    واہ ! یہ جب دیکھنے والا پروگرام آن آئیر ہو گا تو بتانا یار ہم بھی آپ کا دیدار کر لیں گے۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! الحمد اللہ ہم ٹھیک ہیں اور باقی بھی انشا اللہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ کہیے کیا ہو رہا ہے؟
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ایسا نہیں ہو سکتا تو ناعمہ اب کہاں ہے؟ بتاؤ ذرا؟
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    سکائپ نے کروائی ان کی لڑائی۔
  6. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    جی بالکل ہم بھی دیکھتے ہیں۔ استاد محترم جناب شاکر القادری صاحب۔
  7. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    جب بھی ایسا ہو تو صدق دل سے تمام باتیں و خیالات دل و دماغ سے نکال کر پوری توجہ کے ساتھ یہ عمل کر لیا کریں ۔ انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے سب اچھا ہو جایا کرے گا۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    حکم کیا جناب! مقدس اور ناعمہ کی آپس میں لڑائی ہو گئی ہے۔ اور اسی بات پر نا‏عمہ روٹھ کر چلی گئی۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ شتونگڑوں والی بولی میں اچھے سے سمجھتا ہوں۔ :rolleyes:
  10. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    دفتری کام اور استاد محترم کے کچھ کام رہتے تھے وہ کیے اور اب میچ دیکھا جا رہا ہے ساتھ میں محفل گردی جاری ہے۔
  11. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ایک بار الحمد شریف اور تین بار چاروں قل شریف اور اول و آخر درود پاک پڑھ کو اپنے اوپر دم کر لیں۔
  12. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اللہ خیر ہی کرے۔ دعا ہی کر سکتے ہیں پھر آپ کے لیے۔
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    غلط نہیں کہا تو پھر عائشہ غلط کہہ رہی ہے؟
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا گپت باتیں ہو رہی ہیں؟
  15. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مثبت سوچا کرو۔ تاکہ دن اچھے گزریں۔
  16. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں

    :):):)
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ کا جواب دیکھ کر تو یہی لگتاہے۔ :)
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    اللہ آپ کو تندرستی دے۔ آمین۔ مگر ہوا کیا بتانا پسند کریں گی؟
  19. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    وہ کیوں بھلا؟ اللہ کا نام لو اور مائنڈ فریش کرو۔
  20. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا کا تیسرا کھلاڑی بھی آؤٹ
Top