بہت خوب ۔ ماحول کو بچانے کی ادنی سی کوشش ۔ مگر بڑے فائدے والی۔
پہلے زمانے میں لوگ اشیا جو کھانے پینے والی ہیں ان کے لیے برتن وغیرہ لیکر جاتے تھے۔ اور سبزی اور دوسری قسم کی اشیاء کے لیے ایسے تھیلے ہوتے تھے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ رواج ختم ہو گیا اور یہ شاپنگ بیگ ایسے رائج ہوئے (میں تو...