زحال بھائی اس طرح کا کوئی بھی کام ہے وہ مل جل کر اور خوش اسلوبی سے ہو تو کافی مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
مگر ہمارے یہاں عوام میں زیادہ تر طبقہ ایسا ہے جو تھیلا لے جانا توہین سمجھتا ہے یہ کہتے ہوئے کہ بندہ تھیلا اٹھائے اچھا نہیں لگتا۔
جہاں تک آپ کے بھائی کی بات ہے تو انہوں نے ایک اچھا کام شروع...