نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے اگلی فلائیٹ پکڑتا ہوں۔ مگر فلائیٹ لیٹ ہو گئی تو۔
  2. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بھابھی کو بھی ساتھ رکھنا تھا ناں۔ اس طرح تو آپ اکیلے رہ رہے ہیں یہ اچھی بات تھوڑی ناں ہے۔
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ کریلے۔ مائی فیورٹ۔
  5. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    نہ جی اب اتنے بھی نہ بنئیے۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    پکانا کیا ہے بھائی نے۔ ابھی تو کپڑے دھو رہے ہیں۔ :)
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے اور دفتری کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
  8. اشتیاق علی

    میرے بھانجے کی شاعری

    لکھا تو سہی ہے جناب آپ نے پڑھنے میں غلطی کر لی ۔ شاعری کو شادی سمجھ بیٹھیں۔ :):):):)
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کہاں مطلب وہاں کہاں ہیں بھابھی۔ پاکستان میں؟
  10. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ہاں یہ تو ہے۔ مگر ایسے لوگوں کو بھلا گھر کے کام کاج کی کیا ضرورت۔
  11. اشتیاق علی

    میرے بھانجے کی شاعری

    اووووووہ۔ مقدس ابھی میرے بھانجے امر اقبال کی عمر محض سولہ برس ہے اور وہ میٹرک کے امتحان دے رہا ہے۔ آپ نے تو میٹرک کی سند سے پہلے ہی اس کی شادی کے بینڈ بجا دینے تھے۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسی ہیں اپیا ؟
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    قبلہ ہم عام لوگ ہیں اس لیے عام لوگوں والی بات ہی کریں گے۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    آپ خود نہ کیا کریں ایسے۔ بھابھی کہاں ہیں؟
  15. اشتیاق علی

    میرے بھانجے کی شاعری

    صحیح کہا :):):):):)
  16. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    غالبا آپ نئے ہیں ادھر ۔ یہاں ایسی ہی گفتگو چلتی ہے جناب۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    واہ پھر تو کافی سہولت ہے آپ کو تو۔ بجلی کی بھی بچت اور پانی کی بھی ۔ بس کپڑے لاؤ اور اپنا ڈٹرجنٹ ڈالو اور کام ختم۔
  18. اشتیاق علی

    میرے بھانجے کی شاعری

    الف عین محمد وارث ذرا ادھر بھی دیکھیے۔
  19. اشتیاق علی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا کمپنی والوں کی طرف سے لگائی گئی ہے فری میں؟
Top