نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اس بات سے مکمل اتفاق کروں گی کہ اس کے اندر سبق مثبت دیا گیا ہے ۔
  2. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کتاب کا مصنف اگر کسی کردار سے کچھ کہلوائے گا تو نام بابا یحیی خان کا ہی ہوگا کیونکہ راقم وہ خود ہیں ۔۔۔ کوئی ولی اللہ ہی ہوتے ہیں جو بابا کو امرتی کھلاتے ہیں اور ان کو ولی کہتے ہیں۔۔۔۔ امرتی ہوتی کیا ہے ؟ پھر ان کی تشبیہ بھی تو حضرت یحیی علیہ سلام سے دل گئی ہے اور کہا گیا وہ ایک قلندر ، ایک...
  3. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بہت شکریہ ۔۔یعنی آپ کو اچھا لگا پڑھ کے ۔۔۔۔۔۔ کچھ کھل کے اس کا جائزہ پیش کرسکتے ہیں ۔ میرے ساتھ اوروں کا بھلا ہوجائے گا ۔
  4. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تبصرہ نہیں ہے میں نے سوال پوچھا ہے ۔ جس نے پڑھی ہے تبصرہ تو وہ کرسکتا ہے
  5. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    مجھے تجسس نے پڑھوایا کہ آیا یہ واقعی ہی ولی ہیں ۔ دنیا ان کو ولی اللہ کہتی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کیوں کہتی ۔ ایسا کیا لکھا جس کے باعث ان کی نئی کتاب 5000 کی ہے
  6. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میں نے پڑھ کے چھوڑی ہے اس کے تقریبا سو صفحات پڑھے۔ اس کتاب میں مصنف خود کو خود ولی کہتے ہیں ۔ایم اے راحت کے طرز پر لکھی کالا جادو سے مماثل لگی ۔ ا
  7. نور وجدان

    خواجہ سرا

    شکریہ نشاندہی کے لیے ، نام کے حوالے سے آپ نے درست فرمایا ہے مگر ملک عنبر کوئی افسانوی کردار نہیں ۔میں نے تاریخ پڑھ رکھی ہے مگر مکس اپ ہوگئ ۔ملک عنبر مغل دور سے تعلق رکھتے ہیں ملک کافور علاء الدین خلجی کے دور سے ۔میں آپ کی صرف ''اسی بات'' سے اتفاق کرتی ہوں۔بنا مطالعہ میں نے بات نہیں کی اور میں...
  8. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    آپ میں سے کس کس نے پیا رنگ کالا پڑھی ہے ۔ گوگل پر بابا یحیی خان کے متعلق لکھا ہوا ہے ان کا تعلق جدید دور کے صوفیوں ممتاز مفتی ، قدرت اللہ شہاب ، اشفاق احمد ، بانو قدسیہ سے ہے ۔ صوفی اور ولی میں کوئی فرق ہیں کیونکہ بابا یحیی خان خود کو ولی اللہ لکھتے ہیں جبکہ آج تک کسی ولی اللہ نے خود کو ولی...
  9. نور وجدان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    https://scontent-ams3-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/fr/cp0/e15/q65/13237831_10154251939243993_3980970517639001902_n.jpg?efg=eyJpIjoidCJ9&oh=07c591ab5819fea9856d42504220f0e0&oe=57CCABF5
  10. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    اس بات کی وضاحت کردیں ۔
  11. نور وجدان

    سیلفی اور ثالثی

    http://blog-from-paris.blogspot.com/2014/09/an-open-letter-javed-to-chaudhry.html
  12. نور وجدان

    مبارکباد چار ہزارمراسلوں پر مبارکباد ۔

    مبارک باد قبول فرمائیں یاز بھائی
  13. نور وجدان

    خواجہ سرا

    مغل دور یا سلاطینِ دہلی کے دور میں کئی خواجہ سرا سپہ سالار کے عہدے پر فائر رہے ہیں جیسے علاء الدین خلجی کے زمانے میں ملک عنبر خلیجی کا دایاں بازو بنتے ایک بہت اچھا جنگجو تھا ۔ خواجہ سراؤں کی تحقیر کی بنیاد ان کا کوئی پیشہ نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔ زمانے کی ٹھوکروں پر پلنے والے ، ان کی توجہ پانے...
  14. نور وجدان

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    مبارک باد تابش بھائی ۔
  15. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    عباد اللہ بھائی http://www.amiqbalpoetry.com/2012/09/shaam-o-falasteenpalestine.html?m=1
  16. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    پیارے بھائ عباد اللہ. اسپین اور ان کے نظم سید زادے سے خطاب میں شعر نقل.کرنے کے بجائے میں نے اس کو ایسے لکھ دیا. میں نے جواب لیپ ٹاپ سے دیا تھا اسی میں "لنک " موجود ہے. اس لیے آپ کو کل فراہم کردوں گی. باقی میں نے خودی کے فلسفے کی بات میں خوشحال کو کوٹ نہیں کیا. نطشے کو کیا ہے. سلامت رہیں
  17. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    یہ خط تین یا چار سال بعد لکھا گیا ہے. جس جداگانہ ریاست کی بات آلہ باد میں کی تھی اس کی تردید اس خط میں کی ہے. آپ شفیع لیگ کے رہنما تھے جو پرو انگلش تھی. اس لیے دو قومی نظریے کی وضاحت کرتے ہوئے اقبال اک بڑا راز فاش کر رہے ہیں. فکر کا تغیر شاعر کے لیے اچھا ہے مگر سیاست دان کی بات دو ٹوک ہونی...
Top