نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    میرا خیال ہے آپ اس کی تفہیم نہیں کر پائے ۔۔خط ایک وضاحت جو آلہٰ باد کے کئی سالوں بعد دی گئی ۔ جس طرح آدھے بیان آپ منقول کرتے ہیں اس پر سبحان اللہ ! آپ کے ساتھ بات کرنا فضول ہے آپ وہی باتیں مان رہے ہیں جو میں نے کہی مگر ان باتوں کا دفاع کر رہے ۔ سب سے بڑی بات آپ اقبال کو صرف شاعر مان رہے ہیں...
  2. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    یہ اقبال کا حوالے سے نہیں لکھنا تھا معذرت غلط کوٹ ہوگیا ہے۔۔قائد اعظم کے حوالے سے تھا
  3. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    ہمارے لیے سب سے بڑی مشکل بات کسی نئی بات پر تحقیق کرنا ہوتا ۔ اگرچہ بات نئی نہیں ہوتی مگر ہمارے لیے نئی ہوتی ہے ۔ انسان جو کچھ کہتا ہے ظاہر اس نے کہیں نہ کہیں سے مطالعہ کیا ہوتا ہے اور سب سے بڑا مطالعہ انسانی کی نگران سوچ کرواتی ہے ۔ اقبال ہماری رہنما رہیں ہیں اس لیے ان کو شاعر کے طور پر...
  4. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    بات وہی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان اس پلان پر متفق ہوگئے تھے مگر بعد میں پھر تقسیم پر آگئے ۔ گاندھی جی نے کیبنٹ مشن پلان کو قبول کیا تھا مگر ہندو قیادت نے ان کی مخالفت میں برا بھلا کہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ قطع نظر اس بات سے سوال یہ ہے کیا ہم آزاد قوم ہیں اور کیا ایک قوم ہیں ؟ ہم کل بھی غلام تھے ، آج بھی...
  5. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    جناب والا کا ملتان میں قیام چند ماہ کا تھا جس کے بعد ان کا ٹرانسفر کر دیا گیا ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اگر گنتی کے کچھ افراد دیانت دار ہوتے ہیں تو ان کا ٹرانسفر یا دور دراز مقام پر کردیا جاتا ہے یا ان کو مستعفی ہونا پڑتا ہے ۔ سول بیوروکریسی کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے ۔ ہم نہیں ہمارے سکول آف ٹھاٹس ...
  6. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    جی اکثر ہوتا ہے ۔ آپ بھارتی اخبار پڑھ لیں
  7. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    اقبال کا یہ شعر جھوٹ کہ رہا ہے ۔میں بھی یہی کہتی ہوں ۔ مگر کیا وجہ ہے ایک نہرو رپورٹ کے بعد، چودہ نکات کے بعد ، اقبال نے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرتے اس کی سرحدیں بھی تجویز کیں ۔ اقبال کے قول و فعل میں بہت بڑا تضاد ہے ۔ ان کی فکر مستحکم ان کی '' خودی '' کے فلسفہ سے ہوئی ۔۔۔مگر اس فلسفے سے معاشرے پر...
  8. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    اگر ایسا تھا تو مسلمانان ہند کو کیبنٹ مشن پلان میں خود مختاری مل تو رہی تھی ۔۔۔اس کو رد کیوں کر دیا گیا ۔۔۔ ؟
  9. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    مسئلہ سارا یہی ہے ''وہ اسلام '' ہے ۔ کہاں پر حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کا اسلام ہے ؟
  10. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    میں نے اکبر کے حوالے سے بات کی تھی جس میں بطور خاص زور معقولات یا استدالال کی جانب تھی ۔ بذات خود سائنس بھی کچھ نہیں بلکہ ایک انداز فکر ہے جس کے مسلم قوم میں بھی پایا جاتا تھا ۔ اس کی مثال یہی ہے کہ اکبر کی بہت سی اصطلاحات دور جدید میں شامل ہے جس میں بطور خاص سیاسی نظام ہے جنسی بے راہ روی بھی...
  11. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    اقبال اچھے اور اعلی پائے کے شاعر تھے اور اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے مگر اقبال ایک سیاسی لیڈر بھی رہ چکے تھے ۔ سر سید احمد خان بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے کہ اقبال کو شاعر مشرق کا خطاب دیا گیا
  12. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    لاریب بہنا ۔ جب ہجرت کرتے وقت لوگ پاکستان تشریف لاتے ہیں وہ خود ہی حوالہ بن جاتا ہے ۔ ملتان میں مندر ، ہندو ، سکھ آبادی بھی ہے اور یہیں وہ مسلمان لوگ ہیں جو بڑے فخر سے کارنامے بتاتے ہیں کہ جدھر وہ مقیم تھے انہوں نے کیا سلوک کیا تھا ۔ ان کا سلوک جائز ہے کہ یہی انتقام کا تقاضہ ہے ۔
  13. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...
  14. نور وجدان

    بادل، ریت، ہوا اور میں

    بلاشبہ انسان شکوک و شبہات سے ہوتا یقین کی منزل تک پہنچتا ہے ۔ نفسیاتی کشمکش اور انسان کو اپنی پہچان کراتی ایک اچھی تحریر ۔۔ ہوا ہی سب کچھ ہے یا دوسری صورت میں علم ہی سب کچھ ہے وہ علم جو نور کی جانب متوجہ کرتا ہے۔ انسان ہر پل نیا بنتا ہے ۔ تخریب و تعمیر ۔۔۔۔کائنات کا اصول ۔ ڈھیروں داد
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    محمد خرم یاسین ایک سوال ہے ۔۔شیخین شیخ کی جمع ہے یا اس سے مراد کچھ اور بھی لیا جاسکتا ہے ۔ آپ نے غالبا لاہور سے پی ایچ ڈی کی ہے ؟ عباد اللہ شکریہ بھائی۔۔ آپ کی امید اچھی ہے
  16. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جزاک اللہ ۔۔ سبھی تعریفیں اللہ سے منسوب ہیں ۔
  17. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    انسانی فطرت اور محبت کُچھ لوگ ساری زندگی نقالی میں گُزار دیتے ہیں. سوچتے ہیں کہ انہوں نے شخصیت پرستی نہیں کی جبکہ نقال شخصیت پرست ہوتا ہے اور وہ لوگ جو من کی صدائیں سنتے ہوئے ان پر عمل کرتے ہیں ان کی زندگی میں مشاہدات ، تجربات اندرونی عوامل کو متحرک کرتے ہیں. انسان اس لیے ہیدا نہیں کیا گیا کہ...
  18. نور وجدان

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    یہ تقطیع تو عروض کی سائیٹ سے دی ہے ۔ میں ہر مصرعے پر بحر نہیں لکھتی اگر خود کی ہوتی یا اشاری نظام 1 ،2 لکھتی ۔ آپ عروض کی سائیٹ پر تقطیع میں جاکے ۔۔۔پابند- آزاد میں آزاد پر لکھ کے تقطیع کریں ۔ آپ کو یہی تقطیع مل جائے گی
Top