اگرچہ ایک اچھے ٹائپنگ ٹیوٹر کی فیچرز اور یوز کیسز کی لسٹ بڑی ہو سکتی ہے، لیکن میرے خیال میں پہلے ورژن کے لیے اس پراجیکٹ کے سکوپ کو محدود کرنا بہتر رہے گا۔ میری رائے کے مطابق اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کا ابتدائی ورژن ذیل کی فیچرز پر مشتمل ہونا چاہیے:
۔ ٹائپنگ کی کسی بھی مشق کے لیے آسان سے لے کر قدرے...