نتائج تلاش

1. نبیل

اردو سیارہ کے لئے۔۔

عثمان، آپ کے خیالات مثبت ضرور ہیں لیکن ان پر عملدرآمد شاید اتنا آسان نہیں ہے۔ اردو سیارہ کی نظامت زکریا کرتے آئے ہیں اور اب وہ عدیم الفرصتی کے باعث اس جانب توجہ نہیں دے پا رہے ہیں۔ اسی لیے مجھے مداخلت کرنا پڑی ہے جو کہ میرے لیے بھی بہت ناخوشگوار تھا۔ چند غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں۔ ایک...
2. نبیل

پوائنٹس سسٹم

دونوں کا تعارف ضرور پیش کروں گا۔ دراصل ابھی تک سب کچھ تجربات کے فیز میں ہے۔ پوائنٹس سسٹم کا صحیح فائدہ اٹھانے کے لیے ایک اور شاپ موڈ بھی درکار ہے۔ اس سلسلے میں بھی تلاش جاری ہے۔
3. نبیل

آج کی گیم Jul 16 : IQ Ball. Jul 16 & IQ Ball

IQ Ball
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:630px; height:420px...
4. نبیل

وہ لڑکی ہے کہاں ۔۔۔۔۔۔۔

ظفری، ہم تو آپ کے بارے میں پوچھتے پھر رہے ہیں کہ وہ لڑکا ہے کہاں۔ :(
5. نبیل

عبایا /برقع

مدرس، میں آخری مرتبہ اس بات کا نرمی سے جواب دے رہا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ آپ اس بات کو نہیں دہرائیں گے۔
6. نبیل

عبایا /برقع

جناب غصہ کس بات کا کر رہے ہیں؟ دھمکی نہیں محض مشورہ دیا ہے۔ یہاں آپ جیسے نام نہاد اسلام پسند پہلے بھی آ کر جا چکے ہیں۔ اسی لیے کہہ رہا تھا۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔
7. نبیل

عبایا /برقع

جناب ہم مغرب زدہ ذہنوں سے آپ اور کیا توقع رکھتے ہیں؟ ہم ایسی ذہنیت ہی کی تو ترویج کریں گے۔ آپ ہی برائے مہربانی کوئی راسخ العقیدوں کا پلیٹ فارم ڈھونڈ کر شوق سے مناظرے کریں جہاں آپ کو وارننگ جاری کرنے والا کوئی نہ ہو۔
8. نبیل

عبایا /برقع

آپ کو شاید ملنے والی وارننگ کی کافی تکلیف ہے۔ ہر جگہ اسی کا رونا روتے رہتے ہیں۔
9. نبیل

پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ ۔ ہفتہ ٹیکنالوجی

ٹیوٹوریل پہلے سے تیار کر کے رکھا ہوا تھا اور اسے نظرثانی کے بعد پبلک فورم میں منتقل کیا گیا ہے۔
10. نبیل

آج کی گیم Jul 15 : Sushi Cat. Jul 15 & Sushi Cat

Sushi Cat
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:700px...
11. نبیل

آج کی گیم Jul 14 : Space-ninja. Jul 14 & Space-ninja

Space-ninja
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:660px...
12. نبیل

پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

یہ کہیں نہیں لکھا ہے کہ کہانی کا اینڈ ہو گیا ہے۔ آپ بصد شوق اس کہانی کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ :)
13. نبیل

اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

میں نے اس کوڈ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ جن پرانی پوسٹس میں یہ کوڈ استعمال ہوا ہوا ہے، انہیں دوبارہ سے مدون کرکے محفوظ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
14. نبیل

پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

عثمان خود کلامی میں مصروف تھا۔ رانا نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا ابے کیا خود سے باتیں کرتا رہتا ہے۔ عثمان نے سامنے ایک عظیم الشان عمارت کی جانب اشارہ کرکے کہا کہ آج یہاں‌ اردو ویب کے ناظمین کی ایک اہم میٹنگ ہو رہی ہے۔ میں یہ قیاس کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر وہ اس مرتبہ وسائل کی تقسیم...
15. نبیل

جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

آپ نے جملہ کو نئے ورژن پر اپڈیٹ کیا ہے جس کی وجہ سے پرانی فائلیں اوور رائٹ ہو گئی ہیں جن میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کی پروگرامنگ موجود تھی۔ اسی وجہ سے اردو ایڈیٹر اب کام نہیں کر رہا ہے۔
16. نبیل

ڈی ایم ٹیلی ویژن گلوبل چینلز نیٹ ورک کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ

شکریہ آفریدی صاحب، ذرا اپنا کلام اور اس کا اردو ترجمہ بھی پیش کر دیں۔ :)
17. نبیل

کیا ہورہا ہے

حالیہ پیغامات والا ٹیب میرے پاس تو صحیح کام کر رہا ہے۔
18. نبیل

آج کی گیم Jul 13 : Morplee. Jul 13 & Morplee

Morplee
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:640px; height:480px...
19. نبیل

پوائنٹس سسٹم

اعجاز اختر صاب، یہ دراصل دو پوائنٹس سسٹم ہیں جن کی وجہ سے الگ الگ پوائنٹس مل رہے ہیں۔ ابھی میں مختلف آپشنز کو ٹیسٹ کر رہا ہوں۔ آپ کی بات کو پیش نظر رکھوں گا۔
Top