نتائج تلاش

1. نبیل

ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

بلال، یہ کافی پرانا ورژن ہے۔ میں جلد ہی ایک اپڈیٹ فراہم کرنے والا ہوں جو انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس کے علاوہ اوپیرا، گوگل کروم اور سفاری کو بھی سپورٹ کرے گا۔ ہر تھیم میں تبدیلی کرنے سے بہتر یہی ہے کہ پلگ ان کا استعمال کیا جائے۔
2. نبیل

ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

پلگ ان کا مطلب ہی یہی ہے کہ آپ کو صرف ورڈ پریس میں پلگ ان انسٹال کرنے ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بعد ہر تھیم میں آپ کو اردو ایڈیٹر دستیاب ہوگا۔
3. نبیل

آج کی گیم Aug 27 : One Button Arthur. Aug 27 & One Button Arthur

One Button Arthur
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
4. نبیل

آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

ایک وقت میں ایک پراجیکٹ پر ہی کام ہو سکتا ہے۔ فونٹ فورج والے کام سے کچھ فرصت ملے گی تو اس جانب بھی دھیان دوں گا۔
5. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

کونسی فائل زیادہ ہے؟ جہاں تک گلفس کی الائنمنٹ کا تعلق ہے تو میں نے پہلے مرحلے میں صرف خودکار امپورٹ پر توجہ دی ہے۔ اس سے آگے بڑھنے کے لیے مجھے فونٹ سازوں کی جانب سے ہنٹس درکار ہوں گے۔ میرے خیال میں بیس لائن اور باؤنڈنگ باکس جیسے مسائل گلفس جنریٹ کرتے وقت حل کیے جانے چاہییں۔
6. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

شکریہ ابن سعید۔ ڈراپ باکس والا حل اچھا ہے۔ ویسے ورچوئل مشین کے ساتھ ہوسٹ کمپیوٹر کے فولڈر بھی شئیر کیے جا سکتے ہیں۔
7. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ آپ کا آئیڈیا اچھا ہے۔ ترسیمہ جات کی لسٹ کو لمبائی کے اعتبار سے مختلف لسٹوں میں تقسیم کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ اس طرح مختلف لمبائی کے ترسیمہ جات کے لیے علیحدہ فونٹ جنریٹ کرنا ممکن ہو سکے گا۔
8. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

شاکرالقادری صاحب، یہ کام تو شاید مینولی ہی کرنا پڑے گا۔ فی الحال میرے علم میں اس کے لیے کوئی خودکار طریقہ نہیں ہے۔
9. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

شکریہ شمزا۔ میں ترجیح تو اسی بات کو دوں گا کہ زیادہ تر کام لینکس انوائرنمنٹ میں ہو سکے۔ اس طرح مجھے بار بار ونڈوز اور لینکس کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ البتہ ضرورت پڑی تو فونٹ لیب کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فونٹ لیب میں پائتھون سکرپٹنگ کی سہولت موجود ہے، اس کا استعمال بھی ممکن ہے۔ لیکن اگر آپ کے...
10. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

امید تو یہی ہے کہ فونٹ اچھی کوالٹی کا ہوگا۔ دراصل یہ ویکٹر گرافکس نفیس نستعلیق فونٹ کے ذریعے جنریٹ کی گئی ہیں۔ اس ایکسرسائز کا مقصد کاپی رائٹ سے آزاد ترسیمہ جات کا حصول ہے۔ اب کم از کم خودکار انداز میں ان تمام لگیچرز کو فونٹ میں شامل کرنے کا تجربہ تو کامیاب رہا ہے۔ لیکن فونٹ ایڈیٹرز میں دیکھنے...
11. نبیل

آج کی گیم Aug 26 : Robot Wants Fishy. Aug 26 & Robot Wants Fishy

Robot Wants Fishy
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
12. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

آپ شاید اس پراجیکٹ کے پس منظر سے ناواقف ہیں۔ بہتری سے میری مراد ان لگیچرز کی اس اعتبار سے سکیلنگ ہے تاکہ یہ درست سائز کے ہو جائیں۔
13. نبیل

فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل محمد سعد کی تجویز پر نفیس نستعلیق کے ذریعے ترسیمہ جات تیار کرنے اور انہیں خودکار انداز میں فونٹ میں شامل کرنے پر کام کا آغاز ہوا تھا۔ ابن سعید نے اس مقصد کے لیے 31000 سے زائد ترسیمہ جات کی ایس وی جی فائلیں فراہم کر دی تھیں۔ اس کے بعد میں نے پائتھون کے فونٹ فورج ماڈیول...
14. نبیل

آج کی گیم Aug 25 : World Basketball Championship. Aug 25 & World Basketball Champions

World Basketball Championship
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid...
15. نبیل

آج کی گیم Aug 24 : The Birdinator. Aug 24 & The Birdinator

The Birdinator
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:600px...
16. نبیل

آج کی گیم Aug 23 : Penguin War. Aug 23 & Penguin War

Penguin War
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:800px...
17. نبیل

آج کی گیم Aug 22 : Numz. Aug 22 & Numz

Numz
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:640px; height:480px...
18. نبیل

خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

یہ دیکھیں، اور یہ بھی۔
19. نبیل

آج کی گیم Aug 21 : English Pub Pool. Aug 21 & English Pub Pool

English Pub Pool
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
20. نبیل

میں بھی اردو کی ترقی کا حصےدار بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔

عدنان، ایک پراجیکٹ کی نشاندہی تو دوست (شاکر عزیز) نے کر دی ہے۔ آپ چاہیں تو اس میں شریک ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کی دلچسپی جملہ میں زیادہ ہے تو آپ اردو جملہ 1.5.11 پیکج کو موجودہ ورژن پر اپڈیٹ کرنے کا کام بھی کر سکتے ہیں۔
Top