ارےےےےے یہ سب کیاااااا۔۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ ایک سے زیاہ لوگوں کا نام لکھ رہے۔ یہ فیصلہ کرنا بہت زیادہ مشکل ہے۔۔ بے شک۔ مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم جس ایک ممبر کا نام لکھ رہے ہیں بس وہی ہماری نظر میں بسٹ ہیں باقی نہیں۔ ان گنت نام ہیں جو بہت بہت پسند ہیں اس محفل میں۔ مگر مریم بہنا نے کہا کسی ایک...