نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پھر زندگی نے صبر سے ملوایا۔۔ صبر کو پا کر میرے دل نے کہا۔۔فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

  2. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    ہیں۔ ۔۔۔ میں بھی پنجابی بولتی ہوں مگر یہ لفظ پہلی بار آپ سے سنا میرا مطلب پڑھا ہے
  3. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    اچھاااااا۔۔۔ "اُن" کا نام "گُل" ہے:) احمد بھائی۔۔ محفل کے کارنامے بتانے ہیں گھر کے نہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    کیفیت نامے میں نے کافی شئیر کیے ہیں ۔ وہ بھی اس لیے کیونکہ اس میں صرف ایک لائن لکھنی پڑتی:heehee::rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ زبردست چوہدری صاحب۔۔۔گریٹ:applause::applause::applause: مگر ایک بار پھر سے مجھے پھنسا دیا ۔ :nailbiting::rollingonthefloor: میرا تو کوئی تھریڈ ہی نہیں ہے ۔ سوائے دو کے۔ :pایک نعت اور ایک سالگرہ کے حوالے سے تھریڈ لگایا ہے۔۔۔:battingeyelashes: باقی میں پائی ہر جگہ جاتی ہوں...
  6. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    احمد صاحب ۔۔۔ آپ نے جو سرگوشی میں کہا ہے نا ۔۔۔ اس کے لیے بہت سی پرخلوص دعائیں ،نیک تمنائیں آپ کے لیے:)
  7. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    سوری فرقان صاحب۔۔ مجھے یہی محسوس ہوا تھا۔۔ :nailbiting:
  8. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ایویں ۔ :oops:کیوں نہیں منایا تھا ۔:cautious: بالکل منایا تھا ۔ :pبھئی مجھے ووٹ دینا ہی تھا تو ایشل والا قیمتی ووٹ دینا تھا o_O۔۔۔اور دے کر ایک تو ضائع کروا یا اوپر سے احسان بھی جتایا جا رہا ۔۔ ہمارا دل ہی جانتا ہے وغیرہ وغیرہ :p
  9. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میری آپ سے کوئی لڑائی ہوئی جو آپ سائیڈ کا پوچھ رہے ہیں؟؟؟
  10. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    فرقان صاحب آپ اپنا قیمتی ووٹ کسی کو بھی دیں ۔ میں نے مانگا کب آپ سے۔ ان فیکٹ میں نے کسی سے بھی نہیں مانگا۔ بات صرف مذاق میں تھی وہ بھی ووٹ کی نہیں صرف لسٹ کا کہا تھا وہ بھی آپ کو نہیں اوور آل کہا تھا۔۔۔ سٹے بلسڈ۔
  11. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    چیز وہ ہوتی جو دوسرے خوشی سے دیں اور دل سے دیں۔ مانگ کر لیا تو کیا لیا۔۔ ہمیں ہار تسلیم ہے اور خوشی بھی ہے۔ جیت وہ نہیں ہوتی جسے دوسروں سے مانگنا پڑے۔ جیت وہ ہوتی جسے حاصل کیا جائے۔ :):):) ویسے بھی میں کونسا پی ٹی آئی میں ہوں جو روند ڈال کر ووٹ لوں گی:rollingonthefloor:
  12. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    مجھے ووٹ نہیں چاہیے آپ لوگ تو مذاق کرتے ہو۔ :noxxx: میں نے تو "رولی" صرف لسٹ کی وجہ سے ڈالی تھی:rollingonthefloor:
  13. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    فرقان صاحب آپ کے ساتھ تو میری کبھی "گرم جنگ" نہیں ہوئی ۔۔ سرد تو دور کی بات ہے:rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آپ کی امی جان بالکل صحیح بولتی ہیں مگر آپ "نہیں" لکھنا بھول گئے ہیں:p:heehee::rollingonthefloor:
  15. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    :eek::eek::eek: عدنان بھائی آپ کی مجھ سے کوئی لڑائی ہے:(:(o_O
  16. ہادیہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    احمد صاحب ۔۔۔ میں نے تلاش کیا تھا مجھے نہیں ملا اپنا نام:p:rollingonthefloor:
Top